ETV Bharat / briefs

سولومن میں زلزلے کے جھٹکے - سولومن میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی بحرالکاہل میں واقع سولومن جزیرے پر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

سولومن میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : May 3, 2019, 9:29 PM IST

جنوبی بحر الکاہل میں واقع جزائر سلولومن کے بوالا سے 145 كلوميٹر دور شمال مشرق میں جمعہ کے روز ریکٹر اسکیل پر 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

خیال رہے کہ امریکی جیولوجیکل سروے نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔

امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 6.935 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 160.116 مشرقی طول البلد میں سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

زلزلے کی وجہ سے ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے اور نہ ہی کسی طرح کی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.