ETV Bharat / briefs

غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل - محبت کی شادی پر بیٹی کا قتل

ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں محبت کی شادی کرنے پر ایک لڑکی کو اس کے اہلخانہ نے قتل کردیا۔

محبت کی شادی پر بیٹی کا قتل
author img

By

Published : May 6, 2019, 3:45 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ سنسار سنگھ نے بتایا کہ سرولی کے بسنت پور گاؤں میں رہنے والے ہمانشی اور سرجیت یادو نے گھر والوں کی مخالفت کے باوجود 13 مئی کو عدالت میں شادی کرلی تھی۔

اتوار کی شام اس کا شوہر ہمانشی کو دوا دلانے لے جارہا تھا، راستے میں اس کی ماں کھڑی ہوئی ملیں، ماں نے کہا کہ جو ہوا بھول جاؤ اب تم لوگوں سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔

یقین دلاکر بیٹی اور داماد کو گھر کے لے آئی، تھوڑی دیر بعد بیٹی کی ماں نے داماد سے کہا کہ تمہارے برادر نسبتی کے کپڑے پڑوس کے گاؤں کے ٹیلر کے یہاں ہیں انہیں دلا لاؤ، وہ برادر نسبتی کے ساتھ چلا گیا، ایک گھنٹے بعد جب واپس آیا تو ہمانشی کی لاش پڑی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ سرجیت یادو کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، اس معاملہ میں اس کی شکایت پر ہمانشی کے والد بجیندر عرف پپو، ماں رام بھولی اور بڑے بھائی کلدیپ کے خلاف قتل کا معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے، پولیس نے کیس درج کرکے معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:بارہ لوک سبھا سیٹوں پر ہو رہی ووٹنگ

Body:جےپور. وادی افغانستان کے بارہ میں اس بحث تو پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے.. صبح سات بجے سے 9 بجے تک ان بارہ لوک سبھا سیٹوں پر 13.55 پرسینٹ ووٹنگ ہو چکی ہے.. انتخابی محکمے کی جانب سے ہر دو دو گھنٹے بعد ویب سائٹ پر آکڑے بھی شامل کئے جا رہے ہیں...

ان 12 سیٹ پر ووٹنگ

ناگور- 13.92

بیکانیر-12.94

سری گنگا نگر-15.18

چورو-13.45

جھنجھنو-11.97

سیکر-13.52

جےپور شہر- 13.71

جےپور گرامین- 14.16

الور-13.09

بھرت پور-13.75

کرولی- دھول پور-13.76

دوسا-14.40

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.