ETV Bharat / briefs

پل پل کی خبریں

ملک کی سات ریاستوں میں 51 پارلیمانی حلقوں کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

general election 2019
author img

By

Published : May 6, 2019, 9:47 AM IST

Updated : May 6, 2019, 10:06 AM IST

وقت: 09:40
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں روہمو گاؤں کے پولنگ بوتھ پر گرینیڈ پھینکا گیا، اس میں کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

وقت: 09:00
مغربی بنگال میں بیرک پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ اور پولیس کے مابین ہاتھا پائی کی اطلاع ہے۔

وقت: 08:20
یوپی کی سابق وزیراعلی اور بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے لکھنؤ کے سٹی مونٹیسوری انٹر کالج میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 08:10
ریاست بہار میں 8 بجے تک مجموعی طور پر 03.86 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ بہار میں پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 08:00
وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے ملکی عوام سے پانچوے مرحلے کے انتخابات کے لیے بڑی تعداد ووٹنگ کی اپیل کی۔

وقت: 07:50
مغربی بنگال کے ضلع ہگلی کے آرام باغ میں بوتھ نمبر 218 پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔

وقت: 07:40
مرکزی وزیرداخلہ اور لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار راجناتھ سنگھ نے لکھنؤ کے اسکالرس ہوم اسکول میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 07:30
پانچوے مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 پارلیمانی حلقوں کے لیے 674 امیدوار میدان میں ہیں، ان میں 78 خواتین ہیں۔

اترپردیش کی 14، راجستھان کی 12، مغربی بنگال اور مدھیہ پردیش کی سات، بہار کی پانچ، جھارکھنڈ کی چار، جموں و کشمیر میں لداخ پارلیمانی حلقہ اور اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے لیے پلوامہ اور شوپیاں میں ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔

Intro:Body:

article

Conclusion:
Last Updated : May 6, 2019, 10:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.