ETV Bharat / briefs

ٹرین میں سودا بیچنے والا لوک سبھا کا امیدوار - آراجی پی

مغر بی بنگال میں ایک اسی سیاسی پارٹی ہے جس نے اپنا امیدوارایک ایسے شخص کو بنایا ہے جو لوکل ٹرین میں پھیری کرتاہے۔

ٹرین میں سودا بیچنے والا لوک سبھا کا امیدوار
author img

By

Published : May 7, 2019, 6:22 PM IST

مغر بی بنگال کی آراجی پی(راشٹریہ جن سچاتن پارٹی)نے جادب پور حلقے سے گول نسکر کو اپنا امیدوار بنایاہے۔ جادب پور پارلیمانی حلقہ ریاست مغر بی بنگال کے اہم پارلیمانی حلقوں میں سے ایک ہے۔بکاش ربجن بھٹاچاریہ(سی پی آ ئی ایم)،ممی چکرورتی(ترنمول کانگریس )، بی جے پی کے انوپم ہاجرہ جسے ہیوی ویٹ رہنماجادوپور حلقے سے امیدوار ہیں۔

ٹرین میں سودا بیچنے والا لوک سبھا کا امیدوار
جادو پور پارلیمانی حلقے کے تمام امیدوار کروڑپتی ہیں۔ ان کروڑپتی امیدواروں میں آر جی پی کے امیدوار گوپال نسکر بھی شامل ہیں جو پیشے سے لوکل ٹرین میں پھیری کرتے ہیں۔آ ر جی پی کے امیدوار گول پال نسکر لوکل ٹرین میں پھیری کرنے کے ساتھ ساتھ انتخابی مہم بھی چلاتے ہیں۔گوپال نسکرکے ساتھ چار لوگ ہو تے ہیں جوان کی مدد کر تے ہیں۔آر جی پی کے امیدوار گوپال نسکر کاکہنا ہے کہ کروڑپتی امیدوار انتخابات جیتے ہیں لیکن عام لوگوں کے لیے کچھ نہیں کرتے ہں۔امیر آدمی اور دولت مند ہوتاجارہاہے۔رکن پارلیمنٹ ہمارے ووٹوں کی بد ولت پا رلیمنٹ جاتے ہیں مگر ہمارے مسائل پربات نہیں کر تے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ میں پارلیمنٹ میں جاوں گا اور ہاکربھائیوں کے حق میں آواز بلند کروں گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.