ETV Bharat / briefs

ماہ رمضان میں دکانداروں کی لوٹ - MARKET CHECKING

ریاست جموں و کشمیر کے ضلح رامبن میں دوکانداروں نے اپنے من مرضی سے ضروری اشیائے کی قیمیتوں میں اضافہ کیا ہے جس سے عوام کو پریشانیون کا سامنا ہے۔

ماہ رمضان میں دکانداروں کی لوٹ
author img

By

Published : May 30, 2019, 12:24 AM IST

لوگوں کا کہنا ہے کہ رامبن میں انتظامیہ اور محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ فوڈ کنٹرول آرگنائزیشن رامبن کی طرف سے ماہ رمضان کے پیش نظر مارکٹ چیکنگ نہیں کی جارہی ہے جس کی وجہ سے دوکاندادوں نے اس چیز کا فائدہ اٹھاکر قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے ۔

ماہ رمضان میں دکانداروں کی لوٹ

لوگوں نے کہا سوکھی اوو غیر معیار سبزیاں اور دیگر کھانے پینے چیزیں فروخت کی جاری ہیں۔ اس کے علاوہ قصبہ کے ہوٹلوں میں صارفین کو یر معیاری کھانا کھلایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ نے مارکیٹ چیکینگ کے لیے کوئی بھی قدم نہیں اٹھا رہے ہیں ۔

لوگوں نے انتظامیہ سے پر زور مطلبہ کیا ہےکہ رامبن میں متواتر مارکیٹ چیکینگ کی جائے۔

اس سلسلے میں اسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ امورصارفین رامبن نے یقین دہانی کروائی کہ وہ اس پر کاروائی کریں گے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں صارفین دوکانداروں کی گراں فروشی سے زبردست پرشئان ہے
رامبن قصبہ کے بازار میں دوکانداروں کی طرف سے اشیاۓ ضروری کی قمیتوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے
لوگوں کا کہنا ہے کہ رامبن میں انتظامیہ اور محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ فوڈ کنٹرول آرگنائزیشن رامبن کی طرف سے کوئ مارکٹ چیکنگ ماہ رمضان کے پیش نظر نہیں کی جارہی ہے انہوں نے کہا دوکانداروں کی طرف سے پھلوں ، سبزیوں اور دیگر چیزوںکی قمیتوں میں کافی اضافہ کر دیا گیا ہے لوگوں نے کہا سوکھی اود غیر معیار سبزیاں اور دیگر کھانے پینے چیزیں فروخت کی جاری ہیں اس کے علاوہ قصبہ میں ہوٹلوں میں غیر معیاری کھانا صارفین کو کھلایا جاریا ہے انہوں نے ضلح انتظامیہ مارکیٹ چیکینگ کیلیے کوئ بھی قدم نہیں اٹھا رہا ہے ۔ لوگوں نے انتظامیہ سے پرزور مانگ کی ہے کہ رامبن میں متواتر مارکیٹ چیکینگ عمل میں لائ جاۓ اس سلسلے میں اسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ امورصارفین رامبن سے نے یقین دھانی کروائ کہ وہ اس پر کاروائ کرے گے

visuals........
byte local.....

Body:/ ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں صارفین دوکانداروں کی گراں فروشی سے زبردست پرشئان ہے

Conclusion:رامبن میں متواتر مارکیٹ چیکینگ عمل میں لائ جاۓ اس سلسلے میں اسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ امورصارفین رامبن سے نے یقین دھانی کروائ کہ وہ اس پر کاروائ کرے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.