ETV Bharat / briefs

ملک بھر میں ووٹنگ کی تفصیلات - voting detail

ملک بھر میں دوسرے مرحلے کے تحت 95 لوک سبھا حلقوں میں پر امن طریقے سے ووٹنگ ختم ہوئی۔

لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 9:01 AM IST

Updated : Apr 18, 2019, 6:46 PM IST

عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کی متعدد ریاستوں میں پولنگ کی تفصیلات اس طرح ہیں:۔

آسام میں 73.32 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
بہار میں 58.14 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں 43.37 فیصد پولنگ درج ہوئی ہے۔
کرناٹک میں 61.80 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
مہاراشٹر میں 55.37 پولنگ درج کی گئی ہے۔
منی پور میں 74.69 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
اڑیسہ میں 57.41 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
تمل ناڈو میں 61.52 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔
اترپردیش میں 58.12 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
مغربی بنگال میں 75.27 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
چھتیس گڑھ میں 68.70 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔
پدوچیری میں 72.40 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 6:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.