ETV Bharat / briefs

کانگریس سے اتحاد نہ ہونا افسوسناک: بمان باسو

بائیں محاذ کے چئیرمین بمان باسو نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس اور بائیں محاذ کے درمیان اتحاد نہ ہونے سے سی پی آ ئی ایم اور اس کی حلیف پا رٹیوں کو بہت نقصان ہوسکتاہے۔

اتحاد نہ ہونے سے نقصان ہوا:بمان باسو
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 11:29 AM IST

دارجلنگ حلقے سے سی پی آ ئی ایم کے امیدوار سمن پاٹھک کی حمایت میں انتخابی ریلی کوخطاب کر تے ہو ئے کہاکہ مغربی بنگال میں کل 42 سیٹوں پر کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے درمیان ممکنہ اتحاد نہیں ہونے سے کانگر یس کوتو کوئی نقصان نہیں ہوا مگر سی پی آ ئی ایم اور اس کی حلیف جماعتوں کو نقصان ہو سکتا ہے اوراس کےلیے کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا نہیں جا سکتا ہے۔
حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس لوک سبھا انتخابات کے دوران غنڈہ گردی پر اتر آ ئی ہے۔پہلے مر حلے کے انتخابات کے دوران کوچ بہار اورعلی پور دوران میں پہلے مر حلے کے انتخابات کے دوران جو کچھ ہو وہ سب کےسامنے ہے۔الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہو ا۔
دوسری طرف بی جے پی مذہب کے نام پر ووٹ مانگ رہی ہے۔مغر بی بنگال پردیش بی جے پی کو مرکز کی حمایت حاصل ہے۔اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے کانگریس اور بائیں محاذ کوترنمول کا نگریس اور بی جے پی سے نقصان ہوگا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.