ETV Bharat / briefs

سبزی منڈی جموں بنیادی سہولیات سے محروم - جموں

جموں کے نروال علاقے میں قائم سبزی منڈی کو ریاست جموں و کشمیر کی سب سے بڑی سبزی منڈی کا اعزاز حاصل ہونے کے باوجود یہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

سبزی منڈی جموں بنیادی سہولیات سے محروم
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 7:14 PM IST

نروال سبزی منڈی میں ریاست و بیرون ریاست سے آئے ہوئے تاجروں، ڈرائیوروں کے ساتھ ساتھ یہاں مقامی دکانداروں کو منڈی میں بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی سے سخت مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

سبزی منڈی کے سابق صدر نے اے ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سبزی منڈی میں بیت الخلاء کا مکمل نظام نہ ہونے کے سبب ڈروائیور حضرات، تاجرین اور مسافرین سخت پریشان رہتے ہیں۔

سبزی منڈی جموں بنیادی سہولیات سے محروم

انکا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی بار انتظامیہ اور متعلقہ محکموں سے یہاں سبزی منڈی میں اے ٹی ایم سہولیات رکھنے کی گزارش کی تھی کیونکہ اکثر تاجرین چوری وغیرہ کے خوف سے نقد رقومات ساتھ نہیں رکھتے، اس لئے اگر منڈی میں ہی اے ٹی ایم کی سہولیات میسر ہوں تو اس سے خرید و فروخت میں سبھی کے لئے آسانی ہو سکے گی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پچھلے کئی برسوں سے منڈی میں میگڈم نہیں بچھایا گیا، جس کے سبب برسات کے ایام میں ہر جگہ کیچڑ جمع ہوتا ہے جو یہاں آنے والے افراد کے گھروں تک پہنچ جاتا ہے۔

علاوہ ازیں انکا کہنا تھا کہ منڈی میں مضبوط ڈرینیج نظام نہ ہونے کے سبب بیت الخلاء بھی ناکارہ ہو گئے ہیں۔

انہوں نے اس معاملے میں ریاستی گورنر ستیہ پال ملک سے ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڈی سبزی منڈی میں بنیادی سہولیاتوں کا فقدان ۔

اگرچہ جموں نروال کی سبزی منڈی ریاست جموں کی سب سے بڈی سبزی منڈی ہیں جہاں بیرون ریاست سے اشیاء خوردنی کا مال آتا ہیں اور پوری ریاست کو سپلائی یہی سے جاتی ہیں لیکن اس سبزی منڈی میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں و عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بیرون ریاست سے اے ہوے ٹرک ڈرائیوروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

سبزی منڈی کئ سابقہ صدر نے اے ٹی بہارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سبزی منڈی میں کوئ بھی باطلخلہ نہیں ہیں اور نا ہی اے ٹی ایم مشین دستیاب ہیں انہوں نے کہا کہ پچھلے تیس سالوں سے ہیاں نہ سڈکوں کی مرمت کی گئ اور نا ہی پیشاب کرنے کے لیے کسی قسم کا سوچلیاں بنایا گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو کئ طرح کی مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں

Body:ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڈی سبزی منڈی میں بنیادی سہولیاتوں کا فقدان ۔

اگرچہ جموں نروال کی سبزی منڈی ریاست جموں کی سب سے بڈی سبزی منڈی ہیں جہاں بیرون ریاست سے اشیاء خوردنی کا مال آتا ہیں اور پوری ریاست کو سپلائی یہی سے جاتی ہیں لیکن اس سبزی منڈی میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں و عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بیرون ریاست سے اے ہوے ٹرک ڈرائیوروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

سبزی منڈی کئ سابقہ صدر نے اے ٹی بہارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سبزی منڈی میں کوئ بھی باطلخلہ نہیں ہیں اور نا ہی اے ٹی ایم مشین دستیاب ہیں انہوں نے کہا کہ پچھلے تیس سالوں سے ہیاں نہ سڈکوں کی مرمت کی گئ اور نا ہی پیشاب کرنے کے لیے کسی قسم کا سوچلیاں بنایا گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو کئ طرح کی مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں

Conclusion:ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڈی سبزی منڈی میں بنیادی سہولیاتوں کا فقدان ۔

اگرچہ جموں نروال کی سبزی منڈی ریاست جموں کی سب سے بڈی سبزی منڈی ہیں جہاں بیرون ریاست سے اشیاء خوردنی کا مال آتا ہیں اور پوری ریاست کو سپلائی یہی سے جاتی ہیں لیکن اس سبزی منڈی میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں و عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بیرون ریاست سے اے ہوے ٹرک ڈرائیوروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

سبزی منڈی کئ سابقہ صدر نے اے ٹی بہارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سبزی منڈی میں کوئ بھی باطلخلہ نہیں ہیں اور نا ہی اے ٹی ایم مشین دستیاب ہیں انہوں نے کہا کہ پچھلے تیس سالوں سے ہیاں نہ سڈکوں کی مرمت کی گئ اور نا ہی پیشاب کرنے کے لیے کسی قسم کا سوچلیاں بنایا گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو کئ طرح کی مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.