ETV Bharat / briefs

بس اسٹینڈ کی مجوزہ منتقلی، کولگام میں پھر ہڑتال - ہڑتال

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دکانداروں، تجارتی انجمنوں اور ڈرائیورس ایسوسی ایشن کی جانب سے مشترکہ ہڑتال کی کال کے پیش نظر قصبے میں معمول کی زندگی متاثر رہی۔

بس اسٹینڈ کی مجوزہ منتقلی، کولگام میں پھر ہڑتال
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 5:38 PM IST

ہڑتال کی کال کے سبب دکانیں بند رہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی۔

کولگام میں کئی سال قبل ایک جدید طرز پر بس اسٹینڈ قائم کیا گیا ہے اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے قدیم بس اسٹینڈ کی منتقلی کو لیکر آئے روز کولگام میں مختلف کاروباری اداروں اور تجارتی انجمنوں کی جانب سے ہڑتال کی جاتی ہے۔

بس اسٹینڈ کی مجوزہ منتقلی، کولگام میں پھر ہڑتال

مقامی دکانداروں کا ماننا ہے کہ بس اسٹینڈ کی منتقلی سے وہاں دکانداروں کے کاروبار پر گہرا اثر پڑے گا۔

انہوں نے انتظامیہ سے قدیم بس اسٹینڈ کو منتقل نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر انکی یہ مانگ پوری نہ کی گئی تو ’’ہڑتال میں وسعت و شدت لائی جائے گی۔‘‘

Intro:کولگام میں ٹیڑس کی طرف سے تین دن ہڑتال

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج دکانداروں ٹیڑس فڑریشن اور ڈیورس ایسوسیشن کی جانب سے مشترکہ کال کے پیش نظر کولگام میں آج معمول کا کاروبار متاثر رہا۔اس دوران دکانیں اور سڑکوں پر ٹریفک کی نقلو حمل بھی متاثر رہا۔دراصل کولگام میں کئ سالوں سے ایک جدید طرز کا بس اسٹینڈ قایم کیا گیا اور ضلح انتظامہ کی جانب سے پورانے بس اسٹینڈ کی منتقلی کو لیکر آیے دن کولگام میں مختلف کاروباری اداروں کی جانب سے بس اسٹینڈ کی منتقلی کو لیکر ہڑتال کیا جاتا ہیں۔اس ضمن میں ٹیڑرس کی جانب سے بس اسٹینڈ کو اپنی جگہ پر رکھنے کی مانگ کو لیکر آج بھی ضلح انتظامہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ٹریڈس ایسوسشن نے کہا کہ اگر ضلح انتظامہ ہماری مانگیں پوری نہں کرہے گا تو مجبورن ہڑتال میں مزید شدت لایی جایے گی

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.