ETV Bharat / briefs

جمعیٖۃ المجاہدین کے مبینہ رکن گرفتار - جمعیتہ المجاہدین

کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم نے مشرقی بردوان سے جمعیۃ المجاہدین (بھارت )کے مبینہ رکن کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ 15 دنوں کے اندر جمعیۃ المجاہدین کے پانچویں ممبر کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

جمعیتہ المجاہدین کے مبینہ رکن گرفتار
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 6:04 PM IST

ایس ٹی ایف نے میڈیا کو بتایا کہ خفیہ اطلا ع کی بنیاد پر ضلع مشرقی بردوان کے کٹوا علاقے میں خصوصی مہم کے دوران وجے پرتاپ پور کے چھرکھمبا بس اسٹینڈ کے قریب سے جمعیتہ المجایدین کے رکن کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ٹی ایف کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت عبدالرحیم کے طور پر ہو ئی ہے ۔وہ ضلع مرشدآباد کارہنے والا ہے ۔وہ مبینہ طور پر پابندی کا سامنا کرنے والی تنظیم جمیعتہ الجماید بنگلہ دیش سے منسلک ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ تفتیش کی جا رہی ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران عبدالرحیم سے اہم جانکاری حاصل ہوئی ہے۔وہ جے ایم بی کے رہنما عبدالواحب کے قریب ہے ۔

ذرایع کے مطابق گرفتار عبدالرحیم بھارت میں نوجوانوں کو تنظیم میں بھرتی کرانے کا کام کرتا ہے۔وہ گزشتہ کئی برسوں سے لاپتہ تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف نے سیالدہ اور ہوڑہ اسٹیشنوں پر خصوصی تلاشی مہم کے دوران چار آ ئی ایس آ ئی ایس کے مبینہ ممبروں کو گرفتاری کیا تھا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.