ETV Bharat / briefs

کشتواڑ میں ساتویں روز بھی کرفیو - کشتواڑ میں ساتویں روز بھی کرفیو

ضلع کشتواڑ میں آر ایس ایس رہنما چندر کانت سنگھ کے قتل کے بعد کشتواڑ میں حالات کشیدہ ہیں اور ساتویں روز بھی کرفیو جاری ہے۔

کشتواڑ میں ساتویں روز بھی کرفیو
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 5:11 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کرفیو کے دوران کشتواڑ کے کچھ حصوں میں راحت دی جا رہی ہے۔

کشتواڑ میں ساتویں روز بھی کرفیو

نو اپریل ضلع کشتواڑ میں نامعلوم بندوق برداروں نے چندر کانت سنگھ اور ایک پی ایس او کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

واضع رہے کہ اس واقعے سے کچھ ماہ قبل انل پریہار بی جے پی کے ریاستی سکریٹری کو بھی نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

اس واقعہ کے بعد کشتواڑ میں ہندو طبقہ کے لوگ مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

احتجایوں نے ریاستی گورنر سے اپیل کی کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

اس موقعہ پر احتجاج کر رہے وشو ہند پریشد کے رہنما راکیش پریہار نے کہا کہ ’ 17 اور 18 اپریل کو ضلع میں احتجاج نہیں ہوگا کیونکہ لوگوں سے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اس کے بعد پھر سے کشتواڑ میں احتجاج بدستور جاری رہے گا جب تک قاتلوں کو بے نقاب نہ کیا جائے گا‘۔

Intro:کشتواڑ میں ساتویں روز بھی کرفیو نافذ

Body:کشتواڑ میں ساتویں روز بھی کرفیو نافذ

دیپک شرما

ضلع کشتواڑ میں نو تاریخ بروز منگلوار دن کے بارہ بجے کے قریب آر ایس ایس لیڈر چندر کانت شرما کو نا معلوم بندوق برادران نے ہسپتال میں گھس کر گولی مار کر جان بحق کر دیا تھا اور اس موقعہ پر چندر کانت شرما کو ایک پی ایس او کو بھی گولی مار کر جان بحق کر دیا. قتل کی واردات ہونے کے بعد سے ابھی تک کشتواڑ میں حالات خراب ہے اور ساتویں روز بھی کرفیو بدستور جاری ہے اور کرفیو میں قصبہ کشتواڑ کے کچھ حصوں میں ڈھیل دی جا رہی ہے. کشتواڑ میں پہلی بار یہ حملہ نہیں ہوا بلکہ کچھ مہینہ پہلے بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا ریاستی سکریٹری انیل پریہار تا ان کے بھاءی اجیت پریہار کو بھی نا معلوم بندوق برادران نے گولی مار کر ہتیا کی تھی پر بڑے افسوس کی بات ہے کہ آر ایس ایس لیڈر چندر کانت کو دن دہاڑے گولی مار کر ہتیا کی اور ابھی تک پولیس کو کوءی بھی پختہ صبوت نہیں ملا ہے اور قاتلوں کو نہ ڈھونڈ نکالنے کی وجہ پر اور ضلع انتظامیہ کی نا کامی کی وجہ سے کشتواڑ میں ہندو طبقہ کے لوگ لگاتار احتجاج کر رہے ہیں. آج بھی سناتن دھرم سبھا تا وشو ہندو پریشد کشتواڑ کی طرف سے ہیڈیال چوک تا سرکوٹ تا پوچھال میں ضلع انتظامیہ کے خلاف جم کر احتجاج کیا اور ریاستی گورنر کو پر زور مانگ کی ہے کہ قاتلوں کو جلد از جلد پکڑا جاءے اور کشتواڑ کی ملی ٹینسی سے آزاد کرایا جاءے. اس موقعہ پر احتجاج کر رہے وشو ہند پریشد کے لیڈر راکیش پریہار نے کہا ک 18تا 17تاریخ کو ضلع میں اھتجاج نہیں ہوگا اور الیکشن میں لوگوں کو درخواست کی ہے کہ بڑھ چڑھ کر شرکت کریں اور اس کے بعد پھر سے کشتواڑ میں اھتجاج بدستور رہے گا جب تک نہ قاتلوں کو بے نقاب کیا جاءے گا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.