ETV Bharat / briefs

میلہ کھیر بھوانی 10جون کو منایا جائے گا - میلہ کھیر بھوانی 10جون کو منایا جائے گا

صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے وادی بھرمیں 10جون کو منائے جانے والے کھیر بھوانی میلے کے سلسلے میں کئے جارہے انتظامات کا ایک میٹنگ میں جائزہ لیا۔

میلہ کھیر بھوانی 10جون کو منایا جائے گا
author img

By

Published : May 21, 2019, 11:54 PM IST

میٹنگ میںبتایا گیا کہ میلہ کھیر بھوانی تولہ مولہ گاندربل، ٹکر کپوارہ، لکٹی پورہ، اننت ناگ اورمنزگام برانی دیوسر کے مندروں میں منایا جائے گاجب کہ سب سے بڑا اجتماع گاندربل ضلع میںمنعقد ہوگا۔
ان مندروں میں پوجا پاٹ 7 جون سے 12 جون تک جاری رہے گی۔میٹنگ کے دوران تولہ مولہ میں شردھالوﺅں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔
صوبائی کمشنر نے ضلع ترقیاتی کمشنروں کو شردھالوﺅں کے لئے بلا خلل بجلی کی سپلائی ،پینے کے پانی، ٹرانسپورٹ،سیکورٹی، راشن ، طبی سہولیات اور سی سی کیمرے نصب کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ میلے میںریاست اور ریاست سے باہر ہزاروں شردھالوﺅں کی شرکت کی امید ہے ،چنانچہ انہیں ہر طرح کی لازمی سہولیات بہم رکھنے کے لئے اقدامات کئے جانے چاہیں۔

Intro:شوپیان تصادم

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے یارون کیلر علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ مختصر گولیوں کے تبادلہ کے بعد طرفین میں گولیوں کا تبادلہ بند ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یارون کیلر کے جنگلات علاقے میں فورسز کو عسکریت پسندوں کی چھپے بیٹھنے کی مصدقہ اطلاع کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا اس دوران فورسز اور عسکریت پسندوں کے گولیوں کا تبادلہ ہوا جو کچھ دئر کے بعد بند ہوا۔ فورسز اہلکاروں کی بارئ نفری کو علاقے میں لایا گیا ہے اور چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تین سے چار جیش محمد تنظیم کے عسکریت پسند علاقے میں موجود ہوسکتے ہیں جنہیں ڈھونڈ نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ تاہم کافی دئر سے گولیوں کی آواز بند ہوگئی ہے۔ ادھر برتھی پورہ کرال چک علاقے میں انکاونٹر کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں نے فورسز اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جنہیں منتشر کرنے کے لیے فورسز اہلکاروں نے پیلٹ اور ہوائی فائرنگ کی آخری اطلاع ملنے تک فورسز اور مظاہرین کے بیچ زبردست جھڑپیں جاری تھی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.