بھارتی جنتا پارٹی کے انسداد گئو کشی آرڈیننس کو مقامی سماجی کارکن عارف جمیل نے چیلینج کیا ہے اور اس معاملے میں آج کی دوسری سماعت میں حکومت کی پیروی کر رہے ایڈووکیٹ جنرل نے اسٹیٹمینٹ آف آبجیکشنز فائل کی ہے۔
کرناٹک ہائی کورٹ کا انسداد گئو کشی آرڈیننس پر دوسری سماعت - انسداد گؤکشی آرڈیننس کے خلاف دائر مفاد عامہ کی عرضی
ریاست کرناٹک میں انسداد گؤکشی آرڈیننس کے خلاف دائر مفاد عامہ کی عرضی پر ہائی کورٹ نے دوسری سماعت کی۔اس معاملے میں عرضی داخل کرنے والے وکیل رحمت اللہ کوتوال نے بتایا کہ ہائی کورٹ نے مویشیوں کو نقل و حمل کرنے سے متعلق قانون پر اعتراض ظاہر کیا ہے اوار کہا کہ جانوروں کے مالک کو ٹرانسپورٹ کے متعلق سرٹیفیکیٹ کو ہمیشہ ساتھ میں رکھنا ممکن نہیں ہے۔
کرناٹک ہائی کورٹ کا انسداد گئو کشی آرڈیننس پر دوسری سماعت
بھارتی جنتا پارٹی کے انسداد گئو کشی آرڈیننس کو مقامی سماجی کارکن عارف جمیل نے چیلینج کیا ہے اور اس معاملے میں آج کی دوسری سماعت میں حکومت کی پیروی کر رہے ایڈووکیٹ جنرل نے اسٹیٹمینٹ آف آبجیکشنز فائل کی ہے۔
Last Updated : Jan 19, 2021, 3:08 PM IST