ETV Bharat / briefs

'حکومت نے آئی ایم اے پر کارروائی کرنے میں لاپرواہی کی' - خواتین

آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملے کے شکار متاثرین نے شہر کے فریڈم پارک میں احتجاج کیا، اس احتجاج میں کثیر تعداد میں خواتین شامل ہوئیں۔

حکومت نے آئی ایم اے پر کارروائی کرنے میں لاپروائی کی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 9:20 AM IST

Updated : Jun 25, 2019, 8:50 PM IST

حالانکہ مقامی پولیس نے مظاہرین کو پہلے سے اجازت نہ لینے کی وجہ سے احتجاج کرنے سے روک دیا جس سے مظاہرین برہم ہوگئے۔

مظاہرین نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم اے گذشتہ پانچ برسوں سے چل رہی تھی نہ کہ 13 سال سے جیسا کہ بتایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت نے اس کمپنی پر کارروائی کیوں نہیں کی؟

حکومت نے آئی ایم اے پر کارروائی کرنے میں لاپروائی کی، متعلقہ ویڈیو
احتجاجیوں نے مسلم سیاستدانوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم رہنما ہماری اس پریشانی میں کیوں شریک نہیں ہوتے، جب کہ وہ آئی ایم اے کے سرغنہ منصور خان کے ساتھ رہے ہیں۔

آئی ایم اے کے ایم ڈی مفرور منصور خان نے نا معلوم جگہ سے ایک ویڈیو ریلیز کیا، جس میں اس نے کئی سیاستدانوں کے نام بتاتے ہوئے فرار ہونے کی وجہ بتایا۔

اس نے اس ویڈیو میں پولیس کمشنر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاہے کہ وہ بھارت واپس آنا چاہتے ہیں اور تحقیقات میں تعاون کرنا چاہتے ہیں۔

منصور خان نے سرمایہ کاروں سے کہاکہ وہ چاہیں تو اپنا سرمایہ متعلقہ افرادسے لڑکر لے لیں جنہوں نے مبینہ طور پر کمپنی کے پیسے لئے ہیں۔

پولیس اب اس ویڈیو کا تجزیہ کر رہی ہے اور ماہرین اس کے بیان کے مختلف پہلوؤں کو جائزہ لے رہے ہیں کہ کیسے سرمایہ کاروں کا روپے واپس کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ دو دن قبل انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے منصور خان کو حاضر ہونے کا نوٹس بھیجا ہے اور ساتھ ہی منصور کے ٹھکانہ کا پتہ لگانے کرنے کے لیے پولیس نے بلو کارنر نوٹس جاری کیا ہے۔

یاد رہے کہ زیورات سازکمپنی آئی مونیٹری ایڈوائزری(آئی ایم اے) میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی کے ملزم محمد منصور خان آٹھ جون سے فرار ہے۔

Intro:حکومت نے آئ. ایم. اے پر کارروائی کرنے میں لاپرواہی کی

Body:حکومت نے آئ. ایم. اے پر کارروائی کرنے میں لاپرواہی کی

بنگلور: آئ. ایم. اے دھوکہ دہی معاملہ کے شکار و مظلوم افراد نے آج شہر کے فریڈم پارک میں ایک احتجاج منعقد کیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین بھی جمع تھیں. حالانکہ مقامی پولیس نے مظاہرین کو پہلے سے اجازت نہ لینے کے بنا پر احتجاج کرنے سے روکا جس سے مظاہرین برہم ہوئے.

مظاہرین نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئ. ایم. اے پچھلے صرف قریب 5 سالوں سے چل رہی تھی نہ کہ 13 سال سے جیسا کہ بتایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت نے اس کمپنی پر کارروائی کیوں نہیں کی؟ احتجاجیوں نے مسلم سیاستدانوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیڈران ہماری اس تکلیف کیوں شریک نہیں ہوتے جب کہ وہ آئ. ایم. اے کے سرغنہ منصور خان کے ساتھ رہے.

آج ہی آئ. ایم. اے کے ایم ڈی مفرور منصور خان نے نا معلوم جگہ سے ایک وڈیو ریلیز کیا جس میں اس نے کئی سیاستدانوں کے نام گناتے ہوئے انہیں اپنے فرار ہونے کی وجہ بتایا، کہ گویا انہوں نے اس کی بھتہ خوری کی ہو اور ساتھ ہی ڈر بھی جتایا کہ وہ اسے زندہ نہیں چھوڈینگے. اس نے اس وڈیو میں پولیس کمیشنر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ ملک ہند واپس آنا چاہتا ہے اور تحقیقات میں تعاون کرنا چاہتا ہے. منصور خان نے سرمایہ کاروں سے کہا وہ چاہیں تو اپنا سرمایہ متعلقہ افراد جنہوں نے مبینہ طور پر کمپنی کے پیسے لئے ہیں ان سے لڑکر حاصل کریں.

پولیس اب اس وڈیو کا تجزیہ کر رہی ہے اور ماہرین اس کے بیان کے مختلف پہلوؤں کو جائزہ لے رہے ہیں کہ کیسے سرمایہ کاروں کا روپیہ واپس لیا جاسکتا ہے.

واضح رہے کہ دو دن قبل اینفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے منصور خان کو حاضر ہو نوٹس بھیجا ہے اور ساتھ ہی منصور کے ٹھکانہ پتا کرنے پولیس نے بلو کارنر نوٹس جاری کیا ہے.

بائٹس...
1. فرحان راشد، مسلم بلاگر
2. 3. 4. متاثرین....

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:
Last Updated : Jun 25, 2019, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.