ETV Bharat / briefs

'کمل ناتھ کی غلطی ناقابلِ معافی' - 'کمل ناتھ کی غلطی ناقابلِ معافی'

ریاست مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے جنرل سکریٹری وجئے ورگیا نے ریاست کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ کی شدید نکتہ چینی کی ہے۔

'کمل ناتھ کی غلطی ناقابلِ معافی'
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 2:05 AM IST

انہوں نے کہا کہ وہ کمل ناتھ کی 99غلطیوں کو معاف کریں گے اس کے بعد انہیں سزا دی جائے گی۔

اندور میں کاشت کاروں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح شری کرشن نے زراور کی 99 غلطیاں معاف کر دیں لیکن 100 مکمل ہوتے ہی انہیں ہلاک کر دیا۔اسی طرح وہ بھی کمل ناتھ حکومت کی 100غلطیاں مکمل ہوتے ہی انہیں سڑک ناتھ کر دیں گے یعنی ان کی حکومت کا خاتمہ کر کے سڑک پر لا دیں گے۔

'کمل ناتھ کی غلطی ناقابلِ معافی'

کیلاش وجے ورگیا نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے متعدد رہنما ان کے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ کانگریس کی حکومت کا خاتمہ کر دیں وہ ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں معقول وقت کا انتظار ہے جس دن وزیر اعظم نریندر مودی یا امت شاہ انہیں ہدایت دیں گے اس دن وہ ان کی حکومت کا خاتمہ کر دیں گے.

Intro:وزیر اعلی کمل نا تھ کے خدائے جس دن 100 ہو جائیں گی
اس دن سڑک نا تھ کر دیں گے

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھارتی جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے ورگیا نے کہا کی مدھیہ پردیش کے وزیر علی کمل نا تھ کے خطائے جس دن100 ہو جائیں گے اس دن ہم ان کو سڑک نا تھ کر دیں گے

اندور میں کسانوں کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیلاش وجے ورگیا نے ایک کس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کی جس طرح شری کرشن بھگوان نے زوراور کے 99 خطائے معاف کر دیے تھے اور 100 خطائے ہوتے ہیں اس کو ہلاک کردیا تھا
اسی طرح ہم بھی کمل نا تھ حکومت کی خطائیں جس دن 100 ہوجائیں گے اس دن ہم سڑک نا تھ کر دیں گے

کیلاش وجے ورگیا نے طنز کرتے ہوئے کہا کی کانگریس کے کئی رہنما میرے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں آپ حکومت گرا دیجئے ہم آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ کمل نا تھ جھوٹے اور مکار ہیں ہیں وہ کسی کو نہیں بخشتے اپنے ہی پارٹیوں کے رہنماؤں کو ڈس لیتے ہیں اور صوبے میں ایک ہیں رہنما بنایا ہے جس کا نام نقو ل نا تھ ہے مگر میں کہتا ہوں ابھی معقول وقت نہیں ہیں ہم انتظار کریں گے جس دن نریندر مودی یا امیت شاہ کہیں گے اس دن ہم حکومت کو گرا دیں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.