شہر بنگلور میں برسوں سے قیام پذیر کیرلہ برادری ہمیشہ سے ہی سماجی خدمات میں آگے رہتی ہے.
"ہرا ویلفیئر اسوسیشن" نا می اس ادارہ نے پچھلے 12 سالوں سے مسلسل عوامی خدمات کو اپنا اصل مقصد سمجھا ہے ،ہر سال کی طرح اس سال بھی ہرا ویلفیئر اسوسیشن نے 20 لاکھ روپے 120 غریب و مستحق طلباء میں تقسیم کیے، جن میں پرائمری سے لیکر ہائ اسکول و پوسٹ گریجویٹ کے سبھی طلباء شامل ہیں.
اسکالرشپ غریب اور مجبور طلبا کیلیے انتہائی مفید - "ہرا ویلفیئر اسوسیشن"
کیرلہ سے تعلق رکھنے والی بنگلور کی سماجی تنظیم "ہرا ویلفیئر اسوسیشن" مقامی مسلم و پسماندہ طبقات کو تعلیم مہیا کرانے میں پیش پیش رہتی ہے
اسکالرشپ:غریب اور مجبور طلبا کی تعلیم کیلئے بےحد کار آمد
شہر بنگلور میں برسوں سے قیام پذیر کیرلہ برادری ہمیشہ سے ہی سماجی خدمات میں آگے رہتی ہے.
"ہرا ویلفیئر اسوسیشن" نا می اس ادارہ نے پچھلے 12 سالوں سے مسلسل عوامی خدمات کو اپنا اصل مقصد سمجھا ہے ،ہر سال کی طرح اس سال بھی ہرا ویلفیئر اسوسیشن نے 20 لاکھ روپے 120 غریب و مستحق طلباء میں تقسیم کیے، جن میں پرائمری سے لیکر ہائ اسکول و پوسٹ گریجویٹ کے سبھی طلباء شامل ہیں.
Intro:عمدہ تعلیم ہی مجبور قوم کو تقویت دے سکتی ہے: ہرا ویلفیئر اسوسیشن
Body:عمدہ تعلیم ہی مجبور قوم کو تقویت دے سکتی ہے: ہرا ویلفیئر اسوسیشن
بنگلور: شہر بنگلور میں برسوں سے قیام پذیر کیرلہ برادری ہمیشہ سے ہی سماجی خدمات میں آگے رہتی ہے. کیرلہ سے تعلق رکھنے والی بنگلور کی سماجی تنظیم "ہرا ویلفیئر اسوسیشن" مقامی مسلم و پسماندہ طبقات کو تعلیم مہیا کرنے میں پیش پیش رہتی ہے.
اس ادارہ میں مختلف سماجی خدمات میں تعلیمی میدان کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، کہ یہی ایک واحد و بہترین ذریہ ہے قوم و ملت کو ترقی کی راہ پر لےجانے کے لئے.
یہ ادارہ پچھلے 12 سالوں سے خدمت خلق میں مصروف ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارہ ہرا ویلفیئر اسوسیشن نے 20 لاکھ روپے کل 120 غریب و مستحق طلباء میں تقسیم کیے جن میں پرائمری و ہائ اسکول سے پوسٹ گریجویٹ تک کے طلباء فائدہ حاصل کرنے والوں میں سے ہیں.
ہرا ویلفیئر اسوسیشن کی ایک اور خاص کوشش جس میں وہ کامیاب رہے ہیں وہ ہے اجتماعی زکاۃ کا نظام جو انہوں نے ریاست کیرلہ میں کیا اور اب شہر بنگلور میں تجربہ کر رہے ہیں. ہرا ویلفیئر اسوسیشن کے ذمیداران کا کہنا ہے کہ یہ سبت نبوی ہے کہ زکاۃ کو اجتماعی طور پر جمع کیا جائے اور اس سے ایک بڑے طبقہ کو بہتر طور پر فائدہ پہونچایا جاسکتا ہے. اس سلسلے می ہرا ویلفیئر اسوسیشن نے گزشتہ رمضان المبارک میں "زکاۃ کانفرنس" کا انعقاد کیا جس کو شہر بنگلور کے دانشوران نے خوب سراہا.
ہرا ویلفیئر اسوسیشن کی جانب سے دیگر سماجی خدمات میں تقریباً 100 غریب خاندانوں کو ریشن تقسیم کرنا، مسکین و مجبور خاندانوں کو گھر کی تعمیر کرکے دینا، غریبوں کو مفت علاج و دوائیں مہیا کرنا، قدرتی آفات و فسادات کے بعد مظلومین کی راحت رسائی کرنا وغیر اور ان کاموں میں تعلیمی خدمات سر فہرست ہے.
بائیٹس...
1. موسیٰ، چئیرمین، ہرا ویلفیئر اسوسیشن
2. حسن البنا، سیکرٹری، ہرا ویلفیئر اسوسیشن
3. حسن کویا، صدر، ہرا ویلفیئر اسوسیشن
4. سا و شفیع، ڈائریکٹر، ہرا ویلفیئر اسوسیشن
Note... The video for this report is being sent via email. (facing issues with MoJo)
Conclusion: