ETV Bharat / briefs

پی سی گھوش نے لوک پال کے سربراہ کا حلف لیا

صدر رام ناتھ كووند نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں انہیں لوک پال کے عہدے کا حلف دلایا۔

lok pal
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 2:16 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند نے 19 مارچ کو جسٹس گھوش کو لوک پال کا پہلا سربراہ مقرر کیا تھا۔

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج پناكی چندر گھوش کو آج ملک کے پہلے لوک پال کے طور پر حلف دلایا گیا۔

justice PC ghosh
lok pal

صدر رام ناتھ كووند نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں انہیں لوک پال کے عہدے کا حلف دلایا۔

اس موقع پر نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.