ETV Bharat / briefs

وزیراعلیٰ کے سامنے جونئیر ڈاکٹروں کا احتجاج

ایس ایس کے ایم اسپتال میں وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی کوجونئیر ڈاکٹروں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا،اس دوران پولیس نے احتجاج کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے سامنے جونئیر ڈاکٹروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 7:51 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 11:01 AM IST

ایس ایس کے ایم میں گزشتہ 50 گھنٹوں سے جونئیر ڈاکٹروں کے احتجاج کوختم کرانے کے ارادے سے پہنچی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو جونئیر ڈاکٹروں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔

وزیراعلیٰ کے سامنے جونئیر ڈاکٹروں کا احتجاج

جونئیر ڈاکٹروں نے ممتا بنرجی کے سامنے ہائے ہائے کے نعرہ لگائے۔وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے کہنے کے باوجود جونیئر ڈاکٹروں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔

پولیس نے جوابی کارروا ئی کر تے ہوئے ایس ایس کے ایم اسپتال کے جونئیر ڈاکٹروں کواحتجاج سے باز رہنے کی ہدایت دی ۔ پولیس نے اس کیس میں ایک شخص کو گرفتار کرلیاہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے خلاف احتجاج کر نے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دیگر تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری طرف جونئیر ڈاکٹروں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.