ETV Bharat / briefs

کٹھوعہ کیس: قصوروار کی سزا کے خلاف اپیل

کٹھوعہ گینگ ریپ اور قتل کیس میں پٹھان کوٹ سیشن کورٹ کی جانب سے تلک راج کو پانچ برس قید کی سزائی سنائی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 8:44 AM IST

کٹھوعہ گینگ ریپ و قتل کیس: قصوروار کی سزا کے خلاف اپیل، متعلقہ تصویر

قصوروار قرار دیے گئے ہیڈ کانسٹیبل تلک راج نے اپنی سزا کے خلاف پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

کٹھوعہ گینگ ریپ و قتل کیس: قصوروار کی سزا کے خلاف اپیل، متعلقہ ویڈیو

ہائی کورٹ نے تلک راج کی عرضی کو سماعت کے لیے منظور کر لی ہے اور اس پر لگائے گئے جرمانے پر بھی روک لگا دی ہے۔

اس سے قبل پٹھان کوٹ کی سیشن کورٹ نے اس معاملے میں سات ملزموں کو قصوروار قرار دیا تھا۔

اہم سازش یافتہ شری رام پرویش کمار پولیس دیپک کھجوریہ کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

پولیس آفیسر سریندر شرما ہیڈ کانسٹبل تلک راج اور اے ایس آئی آنند دتا کو آر پی سی کے دفعہ 201 کے تحت قصوروار قرار دے کر پانچ سال کی قید کی سزا دی گئی تھی۔

Intro:जम्मू कश्मीर के कठुआ गैंग रेप और मर्डर केस में दोषी करार दिए गए छह दोषियों में से एक हेड कांस्टेबल तिलक राज ने अपनी सजा के खिलाफ पंजाब एवं हरियाणा हाईकोर्ट में अपील दायर कर दी है।

Body:हाई कोर्टने तिलक राज की अपील पर सुनवाई के लिए एडमिट करते हुए उस पर लगाए गए जुर्माने पर फिलहाल रोक लगा दी है । गौरतलब है कि पठानकोट की सेशन कोर्ट ने इस मामले में 7 आरोपियों को दोषी करार दिया था मामले मुख्य साजिशकर्ता श्री राम प्रवेश कुमार पुलिस अधिकारी दीपक खजुरिया को उम्र कैद की सजा सुनाई गई थी। वही पुलिस आफिसर सुरेंद्र शर्मा हेड कांस्टेबल तिलक राज ओर asi आनंद दत्ता को आर पी सी की धारा 201 के तहत दोषी करार दे 5 वर्ष की सजा दी गई थी।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.