ETV Bharat / briefs

جمعیت کا پرتکلف عید ملن - جمعیت علماء ہند

تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ،سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید، سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا،سابق مرکزی وزیرکے رحمن خان، شرد یادو، آر ایل ڈی کے صدر چودھری اجیت سنگھ سمیت مختلف ممالک کے سفراء نظر آئے۔

عید ملن تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 5:24 AM IST

Updated : Jun 13, 2019, 7:12 AM IST

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں عید ملن کی تقریبات منعقد کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے، مسلم جماعتوں کی جانب سے عید ملن کی تقریبات منعقد کرنے کا سلسلہ عید کے ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی جاری ہے۔

عید ملن تقریب کا اہتمام

اس سے قبل جماعت اسلامی نے اپنے دفتر میں تو مولانا محمود مدنی نے 5 ستارہ موریہ ہوٹل میں عید ملن کا پروگرام کیا۔

گزشتہ شب کو مولانا ارشد مدنی کی زیر قیادت جمعیت علماء ہند نے دہلی کے سب سے مہنگے اور وی آئی پی ہوٹل اشوکا میں میں ہائی پروفائل عید ملن کی تقریب کا اہتمام کیا۔

جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات، سفراء، سیاستداں اور علماء و دانشوران سمیت صحافیوں نے شرکت کی۔

اس تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ،سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید، سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا،سابق مرکزی وزیرکے رحمن خان، شرد یادو، آر ایل ڈی کے صدر چودھری اجیت سنگھ سمیت مختلف ممالک کے سفراء نظر آئے۔
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے عین موقع پر شرکت کرنے سے معذرت کردی۔ کانگریس کے منی شنکر ایر بھی شامل ہوئے لیکن مودی حکومت کے کسی اہم وزیر نے اس تقریب میں شرکت نہیں کی۔

Intro:عالیشان ہوٹل اشوکا میں جمعیت کا عید ملن

نئی دہلی

بھارت کی دارالحکومت دہلی میں عید ملن کی تقریبات منعقد کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، مسلم جماعتوں کی جانب سے عید ملن کی تقریبات منعقد کرنے کا سلسلہ عید کے ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی جاری ہے۔اس سے قبل جماعت اسلامی نے اپنے دفتر میں تو مولانا محمود مدنی نے 5 ستارہ موریہ ہوٹل میں عید ملن کا پروگرام کیا۔
بدھ کی رات کو مولانا ارشد مدنی کی زیر قیادت جمعیت علماء ہند نے دہلی کے سب سے مہنگے اور وی آئی پی ہوٹل اشوکا میں میں ہائی پروفائل عید ملن کی تقریب منعقد کی۔جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات، سفراء، سیاستدانوں اور علماء و دانشوروں سمیت صحافیوں نے شرکت کی۔
سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ،سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید، سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا،سابق مرکزی وزیرکے رحمن خان، شرد یادو، آر ایل ڈی کے صدر چودھری اجیت سنگھ سمیت مختلف ممالک کے سفراء نظر آئے۔
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے عین موقع پر شرکت کرنے سے معذرت کردی۔ کانگریس کے منی شنکر ایر بھی شامل ہوئے مگر کانگریس کی مرکزی قیادت میں کوئی بھی شامل نہیں ہوا۔ مودی حکومت کے کسی اہم وزیر نے شرکت نہیں کی۔

نوٹ : واٹس اپ کے ذریعے کچھ وژول بھیجا ہے اسے بھی شامل کریں۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Jun 13, 2019, 7:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.