ETV Bharat / briefs

ترنمول رہنما سے ملنا کوئی گناہ نہیں:انوپم ہاجرہ - انوپم ہاجرہ

ترنمول کانگریس کے سابق ایم ایل اےاورپارلیمانی حلقےمیں بی جے پی کے امیدوارانوپم ہاجرہ نے ترنمول کانگریس کے بی باک رہنماانوبرتا منڈل سے ملاقات پروضاحت کرتے ہوئے کہاکہ کسی سے ملناکوئی گناہ نہیں ہے۔

ترنمول رہنما سے ملنا کوئی گناہ نہیں:انوپم ہاجرہ
author img

By

Published : May 1, 2019, 1:44 PM IST

بی جے پی کے امیدوارانوپم ہاجرہ نے کہاکہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ ترنمول کانگریس کے رہنما انو برتا منڈل کی ماں کی موت پرتعزیت کرنے کے ارادے سے گھر جانے پراپنی پارٹی کے سنئیررہنمامجھ پرتنقید کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ کسی کے گھرجاکرتعزیت کرنا گنا نہیں ہے۔میرے سنئیر رہنمامکل رائے کوکچھ بھی بولنے سے پہلے مجھ سے بات کرنی چاہئے تھی۔مگروہ کچھ سوچے سمجھے پریس کانفریس کے دوان اس بات پرسوال اٹھادیا۔
انوم ہاجرہ کے مطابق مجھے پتہ ہے کہ ترنمول کانگریس کے رہنما حریف ہیں۔وہ ہماری پارٹی کے خلاف بہت بولتے ہیں مگرانساینت بول کربھی کوئی چیزہے یانہیں۔
واجح رہے کہ مغر بی بنگال میں چوتھے مرحلے کی پولنگ کے بعد بی جادب پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ ترنمول کے رہنما انوبرتا سے ملنے کے لیے ان کے گھرگئے تھے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.