ETV Bharat / briefs

ممتا کےقریبی چار آئی پی ایس افسران کے تبادلے

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی تصور کیے جانے والے چارآئی پی ایس افسران کا گذشتہ شب تبادلہ کردیا ۔

ممتا بنرجی
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 10:22 AM IST

انوج شرما کے علاوہ کمیشن نے تین اور پولیس افسران کا تبادلہ کردیا اور ریاستی سرکار کو حکم دیا ہے کہ جن چار افسران کا تبادلہ ہوا ہے۔ انہیں الیکشن سے متعلق کوئی ذمہ داری نہیں دی جائے۔ مغربی بنگال کے چیف سکریٹری ملیے ڈے کے نام تحریر خط میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ تبادلے کا حکم فوری طور سے نافذ ہوگیا ہے۔

بہر حال الیکشن کمیشن نےودھان نگر کی کمشنر گیان ونت سنگھ ۔ڈائمنڈ ہاربر کے ایس پی سیلو مورگن ۔بیر بھوم کے ایس پی شیام سنگھ کا ٹرانسفر کیا گیاہے۔

جبکہ آلودگی کنٹرول بورڈ کے اے ڈی جی کو کولکاتا کا نیا کمشنر بنایا گیا ہے۔ آئی جی پی نٹراج رمیش بابو کو ودھان نگر کا پولیس کمشنر جبکہ ودھان نگر کے ڈی سی رویندر ناتھ کوبیر بھوم کا ایس پی ،تھرڈ بٹالین کا کے ڈی سی ہری پانڈے کو ہربر کا ایس پی بنایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.