ETV Bharat / briefs

Waqf Properties In Bihar: بہار وقف املاک کی تحفظ کے لئے دانشوروں کا تبادلہ خیال

بہار وقف بورڈ املاک Waqf Properties In Bihar کے تحفظ اور اس کے فروغ کے تعلق سے آج وقف ویلفئر فورم کے زیر اہتمام ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وقف کے جانکار اور مختلف اوقاف کمیٹیوں کے ذمیداران نے حصہ لیا اور اپنی اپنی رائے رکھی۔

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 4:48 PM IST

Updated : Dec 8, 2021, 1:38 PM IST

بہار وقف املاک کی تحفظ کے لئے دانشوروں کا تبادلہ خیال

بہار میں وقف املاک کی تحفظ ایک بڑا مسلا بنا ہوا ہے، وقف بورڈ Waqf Properties In Bihar کی عراضی پر زمین مافیاؤں کی بری نظر ہمیشہ سے بری نظر رہتی ہے، وقف بورڈ کی کروڑوں کی زمین ضلع انتظامیہ کے ذریعہ کوڑیوں کے دام فروخت کر دی جاتی ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں آج وقف بورڈ Bihar State Sunni Waqf Board Patna املاک کے تحفظ اور اس کے فروغ کے تعلق سے وقف ویلفئر فورم کے زیر اہتمام ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وقف کے جانکار اور مختلف اوقاف کمیٹیوں کے ذمہداران نے حصہ لیا۔ محکمہ اقلیتی فلاح اور وقف بورڈ Waqf Board patna کے افسران بھی شامل تھے۔

اس دوران سابق آئی اے ایس پرویز اختر نے بتایا کہ وقف املاک پر غیر قانونی قبضہ دو طرح کا ہوتا ہے، ایک کسی املاک پر بہت پرانا قبضہ ہے تو اس میں وقف بورڈ کاروائی کرتا ہے۔ ڈسٹرک مجسٹریٹ اور ایس پی کو اطلاع دی جاتی ہے، وقف سیکیوریٹی مجسٹریٹ بحال کیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد املاک کو آزاد کرایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ Bihar State Shia Waqf Board کے چئیر میں سید افضل عباس نے کہا کہ وقف املاک کے تفظ کے لئے عوام کو سامنے آنا پڑے گا۔ اکیلا چئیر مین اور بورڈ کچھ نہیں کرسکتا۔ ہمیں محدود اختیارات کے تحت کام کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقف املاک کی حفاطت سب متحد ہوکر کریں۔ اگر اس کی حالت بہتر ہوگئی تو مسلمانوں کے حالات بدل سکتے ہیں۔

راشد رئیس نے کہا کہ ریاستی حکومت نے وقف رول 2020 نافذ کیا ہے جس میں کئی سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ اس لئے وقف املاک کی تحفظ ضروری ہے۔

Last Updated : Dec 8, 2021, 1:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.