ETV Bharat / briefs

'گریش کارناڈ نے اپنے کلام کے ذریعے محبتوں کو عام کیا' - Indian theater and film personality Girish Karnad

معروف اداکار، سماجی کارکن و مصنف گریش کارناڈ کی رحلت کو جمہوریت پسند لوگوں کے لیے دھچکہ سمجھا جا رہا ہے۔

indian-theater-and-film-personality-girish
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:57 PM IST

گریش کارناڈ کی رحلت سے بنگلور میں کئی سماجی کارکنان مایوس اور غمگین نظر آئے۔

معروف اداکار، سماجی کارکن و مصنف گریش کارناڈ کی رحلت کو جمہوریت پسند لوگوں کے لیے دھچکہ سمجھا جا رہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کر تے ہو ئے انہوں نے گریش کارناڈ کو اپنے کے لیے مشعل راہ بتایا۔

کرناٹک اردو اکیڈمی کے رکن اور معروف سماجی کارکن شفیق عابدی نے کہا کہ گریش کارناڈ نے اپنے کلام کے ذریعے محبتوں کو عام کیا۔

Intro:گریش کارناڈ نے اپنے کلام کے ذریعے محبتوں کو عام کیا: شفیق عابدی

Body:گریش کارناڈ نے اپنے کلام کے ذریعے محبتوں کو عام کیا: شفیق عابدی

بنگلور: معروف اداکار، سماجی کارکن و مصنف گریش کارناڈ اب ہمارے بیچ نہ رہے. کہا جا رہا ہے کہ جمہوری و سیکولر پسند احباب ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرینگے.

گریش کارناڈ کے رہلت کرنے کے بعد انکے بیشمار چاہنے والے غم میں مبتلا ہیں. ان کی سادہ لوح زندگی نے لوگوں کو بے انتہا متاثر کیا تھا. گریش کی جدو جہد بھری حیات کئی سماجی کارکنان و مصنفین و تھیٹر فنکاروں کے لئے مشعل راہ مانی جارہی ہے.

شہر بنگلور کے چند اہم مصنفین و شماجی کارکنان جنہوں نے گریش کارناڈ کے ساتھ انصاف کی لڑائیوں میں حصہ لیا اور ان کے ساتھ تھیٹر فنکاری میں کام کیا ای. ٹی. وی. بھارت سے بات کرتے ہوئے مرحوم کے ساتھ بتائے پلوں کو یاد کر اپنی آنکھوں کو نم کیا اور ان کے متعلق اپنے تجربات و تاثرات بیان کئے.

بائیٹس...
1. سید ہارون کمال، تھیٹر آرٹست و ڈراما اداکار
2. تنویر احمد، سماجی کارکن
3. شفیق عابدی، شاعر، مصنف و رکن کرناٹکا اردو اکیڈمی

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.