ETV Bharat / briefs

بھارتی ٹیم ابھینندن کے روپ میں

اترپردیش کے کانپور میں بھارتی مداحوں نے پوسٹر پر بھارتی کھلاڑیوں کے فوٹو پر ابھینندن جیسی مونچھیں بناکر بھارتی ٹیم کی حمایت ظاہر کی ہے۔

بھارتی ٹیم ابھینندن کے روپ میں
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 6:52 PM IST

کانپور میں ایک ایسی ہورڈنگ لگائی گئی ہے جس میں وراٹ کوہلی کو ٹیم کا ونگ کمانڈر ابھنندن کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ تمام بھارتی کھلاڑیوں کے چہرے پر خاص اسٹائل والی '' ابھنندن کٹ '' مونچھیں لگائی گئی ہیں۔

بھارتی ٹیم ابھینندن کے روپ میں

پوسٹر میں یہ نعرہ ہے کہ '' پاکستان پر بھارت کی جیت کا ابھنندن ''، جسے ترنگے رنگ میں تحریر کیا گیا ہے۔

پوسٹر میں کپتان وراٹ کوہلی کو ورلڈ کپ کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ کانپور کے مداحوں نے اس پوسٹر کے ذریعے اپنے جذبات و احساسات کی عکاسی کی ہے ۔

کانپور میں ایک ایسی ہورڈنگ لگائی گئی ہے جس میں وراٹ کوہلی کو ٹیم کا ونگ کمانڈر ابھنندن کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ تمام بھارتی کھلاڑیوں کے چہرے پر خاص اسٹائل والی '' ابھنندن کٹ '' مونچھیں لگائی گئی ہیں۔

بھارتی ٹیم ابھینندن کے روپ میں

پوسٹر میں یہ نعرہ ہے کہ '' پاکستان پر بھارت کی جیت کا ابھنندن ''، جسے ترنگے رنگ میں تحریر کیا گیا ہے۔

پوسٹر میں کپتان وراٹ کوہلی کو ورلڈ کپ کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ کانپور کے مداحوں نے اس پوسٹر کے ذریعے اپنے جذبات و احساسات کی عکاسی کی ہے ۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں عالمی آسانی حقوق کونسل کے ریاستی یونٹ کی جانب سے رامبن پبلک ہائ سکول میں" بچوں کے حقوق پر" ایک بیداری و تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
پروگرام میں مختلف سرکاری سکولوں کے بچوں نے بڑچڑھ کر حصہ لیا پروگرام میں ریاستی صدر عالمی آسانی حقوق ڈاکٹر ملک راج بھگت مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ریاستی جزل سیکٹریری ائچ ار رحمان ضلح صدر رامبن گلزار آحمد پاچھو تھے اس موقع پر مقررین نے چائیلڈ پرٹکشن ، چائیلڈ ویلفیر اور جوینائل جسٹس کے مطلق جان کاری دیتے ہوئے کہا سماج میں اپنے حقوق ہیں جن کی نگرانی کرنے کی ضرورت ہے
ریاستی صدر ڈاکٹر ملک راج نے کہا بھارت سرکار نے بچوں کے متعلق شکایت درج کرانے کیلئے پہلے چائلڈ لائن شروع کیا ہے انہوں نے شرکا سے سماج میں بچوں کی بھلائ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کے پاس بچہ مزدوری ، منشیات ، اور ریگر مدعوں کی جانکاری دیتے ہوے سرگرمی سے شرکت کرنے کی صلاح دی انہوں کہا انسانیت ہماری دوڑ ہے اور پیار ہمارا مزہب ہے کچھ سرپسند اپسی میں نفرت پھلانے کی کوشیش کر ریے ہیں ہم کسی بھی صورت میں ان کو کامیاب نہیں رینگے ملک کے قانون میں سب برابر ہیں أپسی بھائ چارہ ہی ملک کو ترقی کی طرف لے جا سکتا ہے اس موقع پر جوینال جسٹس بورڈ کے ممبر ، چائلیڈ پروٹکشن یونٹ رامبن ممبر اور دیگر موجود تھے پروگرام میں اچھی کارکردگی کرنے والے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے ۔
پروگرام کے اختتام پر سکول کے پرنسپل ریاض احمد وانی نے ائیندہ بھی اس طرح کے پروگرام کرنے کی گزارش کرتے ہوئے شکریہ کا ووٹ پیش کیا ۔


visuals......
byte/Sepach ....State president ( IHRC ) Dr Mulkh Raj Bhagat


Body: ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں عالمی آسانی حقوق کونسل کے ریاستی یونٹ کی جانب سے رامبن پبلک ہائ سکول میں" بچوں کے حقوق پر" ایک بیداری و تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔


Conclusion:پروگرام کے اختتام پر سکول کے پرنسپل ریاض احمد وانی نے ائیندہ بھی اس طرح کے پروگرام کرنے کی گزارش کرتے ہوئے شکریہ کا ووٹ پیش کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.