مدھیہ پردیش کے اندور کے ہولکر اسٹیڈیم کے اندر اور باہر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 1700 سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو اسٹیڈیم کی حفاظت کے لیے لگایا گیا ہے۔ اسٹیڈیم میں کئی اشیاء کا داخلہ ممنوع کیا گیا ہے۔
بھارت اور سری لنکا کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔