ETV Bharat / briefs

بھارت ۔ پاکستان کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ - ماہی گیروں

بھارت اور پاکستان نے اپنے جیلوں میں قید شہریوں اور ماہی گیروں کی فہرست کا تبادلہ کیا ہے۔

بھارت - پاکستان کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 1:39 PM IST

بھارتی وزیر مملکت برائے خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت نے اپنی جیلوں میں قید 256 پاکستانی شہریوں اور 99 ماہی گیروں کی فہرست جبکہ پاکستان نے 209 ماہی گیروں اور 52 بھارتی شہریوں کی فہرست کا تبادلہ کیا ہے۔

اس تناظر میں، پاکستان سے 10 بھارتی قیدیوں اور 124 ماہی گیروں جن کی قومیت کی تصدیق کی گئی ہے کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کہا گیا ہیں۔

اس کے علاوہ بھارتی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ طبی ماہرین کی ٹیم کو ویزا کی سہولیات فراہم کرنے میں مدد کریں تاکہ وہ پاکستان کا دورہ کرکے بھارتی قیدیوں کی ذہنی حالت کا جائزہ لیں سکیں۔

واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان 2008 میں طے پائے گئے معاہدے کے تحت ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو ایک دوسرے کے ساتھ قیدیوں کی تفصیلات کا تبادلہ کرتے ہیں۔

Intro:Body:

neelofar 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.