ETV Bharat / briefs

کھجور اور خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ - ڈرائی فروٹس

رمضان کا انتظار نہ صرف مسلمانوں میں بلکہ غیر مسلمانوں میں بھی رہتا ہے، اس ماہ مقدس میں کھجور،پھل، ڈرائی فروٹس سمیت لذیذ کھانے کی ڈشیں بازار کی رونق ہوتی ہیں۔

کھجور وڈرائی فروٹس کی مانگ میں اضافہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 12, 2019, 12:57 PM IST

Updated : May 12, 2019, 2:44 PM IST

ریاست کرناٹک میں شہر بنگلور کے رسیل مارکیٹ ایک تاریخی بازار ہے۔ جو خاص کر مختلف اقسام کے پھل و ڈرائی فروٹس کے لیے مشہور ہے اور اس سال رمضان المبارک کے موقع پر یہاں تقریباً 40 اقسام کے کھجوریں دستیاب ہیں۔ جن کی قیمت 150روپے سے 3000 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہیں۔

کھجور وڈرائی فروٹس کی مانگ میں اضافہ، متعلقہ ویڈیو

رسیل مارکیٹ کے دکاندار کافی خوش ہیں کیونکہ اس سال ان کے کاروبار میں زبردست اضافہ ہوا ہے، انہوں نے خریداروں کا خیال رکھتے ہوئے ڈرائی فروٹس پر 20-25 فیصد تک ڈسکاؤنٹ بھی رکھا ہے۔

ڈلیشس فروٹس دکان کے مالک محمد ادریس چودھری نے بتایا کہ ہمیشہ کی طرح ہم دیکھ رہے ہیں کہ غیر مسلم بھائی بھی نہایت ہی شوق سے یہاں کھجوریں اور ڈرائی فروٹس خریدنے آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ رمضان المبارک کے ابتداء ہی میں ہائی کورٹ کے حکم کے بعد بنگلور کارپوریشن نے شہر کے غیر قانونی ڈھانچوں کو مسمار کردیا اور اس سلسلے میں رسیل مارکیٹ کی پارکنگ پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔ اس ضمن میں رسیل مارکیٹ ٹریڈرس ایسوسی ایشن کی پولیس جوائنٹ کمیشن سے بات چیت کے بعد عارضی طور پر مسئلہ کا حل نکالا ہے اور رمضان المبارک تک یہ پارکنگ کو بحال کردیا ہے جس سے تاجروں میں راحت ہے۔

Intro:رمضان المبارک میں 40 اقسام کے کھجور و ڈرائ فروٹس کی مانگ بڑھی

Body:رمضان المبارک میں 40 اقسام کے کھجور و ڈرائ فروٹس کی مانگ بڑھی

بنگلور: شہر رمضان کا انتظار نہ صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں میں بھی رہتا ہے کہ اس ماہ مقدس میں کھانے پینے لزیز ترین اشیاء دستیاب ہوتے ہیں. مختلف پھل، ڈرائ فروٹس و بیشمار لزیز ڈشیں ان دنوں اس ماہ کی رونق کا حصہ ہوتی ہیں.

رسیل مارکیٹ شہر بنگلور کا ایک تاریخی بازار ہے جو خاص کر مختلف اقسام م کے پھل و ڈرائی فروٹس کے لیے مشہور ہے. اور اس سال رمضان المبارک کے موقع پر یہاں تقریباً 40 اقسام کے کھجوریں دستیاب ہیں جن کی قیمت دیڈھ سو روپے سے تین ہزار روپے فی کلو تک کی ہیں.

رسیل مارکیٹ کے دوکانداروں نے خوشی کا اظہار کیا کہ اس سال کاروبار میں کافی اضافہ ہے اور اس موقع پر انہوں نے ڈرائ فروٹس پر 20-25% فی صد ڈسکاؤنٹ بھی رکھا ہے. ڈلیشس فروٹس دکان کے مالک محمد ادریس چودھری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہمیشہ کی طرح ہم دیکھ رہے ہیں کہ غیر مسلم بھائی بھی نہایت ہی شوق سے یہاں کھجوریں اور ڈرائ فروٹس خریدنے آرہے ہیں.

یاد رہے کہ رمضان المبارک کے ابتداء ہی میں ایک ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد بنگلور کارپوریشن نے شہر کے غیر قانونی دھانچوں کو مسمار کیا اور اس سلسلے میں رسیل مارکیٹ کی پارکنگ پر بھی پابندی عائد کی تھی. اس ضمن رسیل مارکیٹ ٹریڈرس اسوسیشن کی پولیس جوائنٹ کمیشن سے بات چیت کے بعد عارضی طور پر مسلہ کا ہل نکالا گیا ہے اور رمضان المبارک تک یہ پارکنگ جاری رہےگی.

بائیٹس...
1. محمد ادریس چودھری، مالک، ڈیلیشس فروٹس
2. 3. 4. خریدار......

Note...
The video has a long visual sufficient for a beautiful package. Its being uploaded.

Conclusion:
Last Updated : May 12, 2019, 2:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.