ETV Bharat / briefs

عمران ہاشمی ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کریں گے

معروف اداکارعمران ہاشمی سپرہٹ ملیالم فلم ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔

عمران ہاشمی ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کریں گے
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:20 PM IST

عمران ہاشمی ان دنوں یک کے بعد دیگرے کئی پروجیکٹ سائن کررہے ہیں۔

امیتابھ بچن کے ساتھ ایک مسٹری تھریلر فلم سائن کرنے کے بعد اب عمران ہاشمی کے ہاتھ ایک اور فلم لگ گئی ہے۔عمران ملیالم سپرنیچورل تھریلر فلم ایزا کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔

اطلاعات کے مطابق اس فلم کی ہدایت جے کرشنن کریں گے۔

وہیں یہ فلم بھوشن کمار،کمارمنگت پاٹھک،کرشن کمار اورابھیشیک پاٹھک پروڈیز کریں گے۔اس فلم کی شوٹنگ ممبئی اور ماریشس میں کی جائےگی۔

قابل ذکر ہے کہ ملیالم فلم ایزا سال 2017میں ریلیزہوئی تھی اور ٹکٹ کھڑکی پر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

Intro:اینکر

سہارنپور دیوبند علاقے کے شیکشک نگر کے ورنداون سٹی میں شوٹنگ رینج کی ابتدا کرنے پہنچی دادی پر کاشی تو مر کی ایک جھلک پانے کو تمام نوجوان ہی نہیں بلکہ علاقے کے سبھی لوگ بے تاب نظر آئے ہلکی اس دوران دادی نے جہاں رینج شوٹنگ کے کمال دکھائے وہی اسی دوران پہنچے دوسرے عالمی اور قومی شوٹر بھی لوگوں کے لئے چاہت کا مرکز بنے رہے

Body:دادی پرکاش تو مرنے ورنداون سٹی کالونی میں بلدیو سنگھ شوٹنگ رینج کی ابتدا کی اسی دوران انہوں نے وہاں موجود نئے، شوٹرز کو شوٹنگ کے ٹپس بھی دیے حالانکہ اس دوران عالمی شوٹنگ پلیر سیما تو مر پانی پت سے آئے راہول چودھری مینوں دی شوال اور بلند شہر سے پہنچے شوٹر برجیش شرما اور ان کی بہن ونیتا شرما کے ساتھ دوسرے شوٹرز نے رینج میں فائرنگ کر نشانہ لگایا اور وہاں موجود تمام لوگوں کو تالی بجانے کے لیے مجبور کردیا اس دوران دادی پر کاشی تو مر اور دوسرے شوٹرز نے نوجوانوں کو ٹپس بھی دیے جب کی دادی نے کہا کہ یہ ایک ایسی فیلڈ ہے جہاں پر لڑکیاں بھی آزادی کے ساتھ شوٹنگ سیکھ ملک کی خدمت کرسکتی ہیں

Conclusion:باءٹ 01 سیما تو مر گولڈ میڈلسٹ

باءٹ 02 پر کاشی تو مر

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.