ETV Bharat / briefs

'اقلیتی طبقے کی ترقی عہد ہے میرا' - اقلیتی طبقے

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے مسلمانوں سے وعدہ کیا کہ وہ ریاست میں اقلیتی طبقے کی ترقی کو یقینی بنائیں گے۔

'اقلیتی طبقے کی ترقی عہد ہے میرا'
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 3:07 PM IST

انہوں نے دار الحکومت حیدرآباد کے ایل بی سٹیڈیم میں مسلمانوں کو افطار کی دعوت دی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'اللہ کے فضل سے ہم نے ان تمام چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا جو ریاست کی تقسیم کے وقت ہمارے سامنے تھے'۔

'اقلیتی طبقے کی ترقی عہد ہے میرا'

انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے کے لیے حکومت خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ اور ان تمام پر مؤثر عمل آوری کی جائے گی۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.