ETV Bharat / briefs

غریب مریضوں کے لیے مفت خدمات - شوشل ورکر باشاہ صاحب

ریاست کرناٹک کے چتردُرگ شہر کے سوشل ورکر باشاہ صاحب غریب اور یتیم مریضوں کو راحت پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔

غریب مریضوں کے لیے مثالی خدمات
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 11:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:37 PM IST

ریاست کرناٹک چتردُرگ شہر کے شوشل ورکر جناب باشاہ صاحب چتر دُرگ سے غریب یتم مریضوں کے لیے اپنی ذاتی رقم خرچ کر کے چتردُرگ سے منگلور کے کنچور میڈیکل کالج اسپتال تک مریضوں کو لے جانے کے لیے بس خدمات مہیا کرا رہے ہیں۔

غریب مریضوں کے لیے مفت خدمات

یہ کام وہ گذشتہ چار برسوں سے مریضوں کے لیے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ منگلور کنچور اسپتال کے چیئرمین بھی غریب اور یتیم مریضوں کوعلاج کی مفت سہولیات فراہم کرا رہے ہیں۔

Intro:غریب مریضوں کے لئے باشاہ صاحب کی مثالی خدمات

Body:ریاست کرناٹک کے چتردورگہ شہر کے شوشل ورکر باشاہ صاحب کی مثالی خدمات... ریاست کرناٹک چتردورگہ شہر کے شوشل ورکر جناب باشاہ صاحب چتر دورگہ سے غریب یتم مریضوں کے لئے یہ اپنی ذاتی رقم خرچ کر کے چتردورگہ شہر منگلور شہر کی کنچور میڈیکل کالج اسپتال کو بس کا انتظام کر کے اعلان کراتے ہیں. یہ پچھلے چار سالوں سے مریضوں کے لئے خدمات انجام دیتے آرہے ہیں. انھوں کہا منگلور کنچور اسپتال کے چیرمین الحاج یو کے منو صاحب بھی مریضوں کے لئے ہر طرح کا اسپتال میں مفت اعلاج کر نے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے.. اور باشاہ صاحب نے اپنے چار سالوں میں کئی غریب مریضوں کا اس منگلور کنچور اسپتال مفت آپریشن کر واے ہیں. باشاہ صاحب چتردورگہ کے غریب مریضوں کےلئے انسانیت کے لیے مثال مناجاتا ہے.... 1....بایٹ...شوشل ورکر باشاہ صاحب چتردورگہ... 2.بایٹ...مقامی فرد... 3..بائٹ..کنچور میڈیکل اسپتال کے چیرمین الحاج یو کے منو... ای ٹی وی بھارت کے لئے چتردورگہ سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.