ETV Bharat / briefs

ہاشم آملہ کا نیا ریکارڈ - نیوزی لینڈ

عالمی ورلڈ کپ 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ کے سلامی بلے باز ہاشم عاملہ نے یک روزہ میچ میں 8000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔

ہاشم آملہ 8000 رنز بنانے والے دوسرے تیز بلے باز، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 9:57 AM IST

ہاشم آملہ نے یک روزہ میچ میں سب سے تیزی سے 8000 رنز بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔

36 سالہ آملہ نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے یہ مقام حاصل کیا۔

ہاشم آملہ 8000 رنز بنانے والے دوسرے تیز بلے باز، متعلقہ ویڈیو

بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے یہ کامیابی 175 پاریوں میں حاصل کی تھی، جبکہ آملہ نے 176 پاریوں میں یہ رن بنائے ہیں۔

ہاشم آملہ اپنے ملک کے لیے 8000 رن بنانے والے چوتھے بلے باز بن گیے ہیں۔ ان سے قبل جیک کیلس، ابراہم ڈویلیئرس اور ہرشل گبس نے یہ مقام حاصل کیا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.