ETV Bharat / briefs

'پسماندہ طبقات کے افسران کو اہم عہدوں سے نوازا جائے' - sc st & bc officers

بی سی سنکشیما سنگم تنظیم کے قومی صدر آر کرشنیا نےکہا کہ ریاست تلنگانہ میں پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے،آئی اے ایس،اور آئی پی ایس افسران کے ساتھ نہ انصافی کی جارہی ہے۔

author img

By

Published : May 15, 2019, 11:40 AM IST

انھوں نےکہا کہ پسماندہ طبقہ سے متعلقہ افسران کو غیر اہم عہدے دئے جارہے ہیں،اس کے برعکس شمالی ہند سے متعلقہ افسران کو اہم عہدوں سے نوازا جارہا ہے۔
اس موقع پر کرشنیا نےکہا کہ حصول تلنگانہ کے پانچ سال ہوگئے مگر ابھی تک گروپ ون، گروپ ٹو اور اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں کو پُر نہیں کیا گیا ۔
اس موقع پر انھوں نے مخلوعہ تمام جائیدادوں پر تقررات کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.