ETV Bharat / briefs

حیدرآبادی حلیم کی بنگلور میں دھوم

حیدرآباد کی مشہور ڈش حلیم، شہر بنگلور میں کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

حیدرآبادی حلیم کی بنگلور میں دھوم
author img

By

Published : May 8, 2019, 3:26 PM IST

رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے بازاروں میں رونق بڑھ گئی ہے اور روزہ دار افطار کے بعد حیدرآبادی حلیم اور بریانی کھانے کو پسند کرتے ہیں۔

حیدرآبادی حلیم کی بنگلور میں دھوم

حلیم کو نہ صرف مسلمان پسند کرتے بلکہ دوسرے مذہب کے لوگ بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ پہلے بنگلور کے لوگ حلیم کو فلائٹ کے ذریعہ منگواتے یا پھر حلیم کھانے کے لیے خود حیدرآباد کا سفر کرتے تھے لیکن اب بنگلور میں ہی حیدرآبادی حلیم کئی مقامات پر دستیاب ہے جو شائقین کےلیے بہت اچھی بات ہے۔

کچھ سالوں سے حلیم بنگلور میں دستیاب ہورہی ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی شہریان بنگلور کےلیے ذائقہ دار حلیم کئی مقامات پر مل رہی ہے۔ ہر سال حلیم کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

بنگلور میں خاص طور پر حیدرآبادی خانسامانوں کے ذریعہ حلیم بنائی جارہی ہے اور اس میں استعمال ہونے والے مسالوں کو بھی حیدرآباد سے ہی منگوایا جارہا ہے۔

حلیم کے شیدائی رمضان کا انتظار کرتے ہیں تاکہ اس مہینہ میں وہ بڑے مزے سے حلیم کے ذائقہ سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

حیدرآبادی حلیم وینڈرس نے شہر بنگلور کے مختلف علاقوں میں اپنے آوٹ لیٹس لگائے ہیں جہاں سے لوگ حلیم حاصل کرسکتے ہیں جبکہ جدید ٹیکنالوجی سے اب حیدرآبادی حلیم، بریانی اور خوبانی کا میٹھا ایپ کے ذریعہ آن لائن آنلائن منگوا سکتے ہیں۔

بنگلور میں حیدرآبادی حلیم کی قیمت فی 300 گرام 190 روپیہ اور 1.5 کلوگرام 800 روپے میں ہے۔

Intro:حیدرآبادی مشہور ڈش حلیم شہر بنگلور میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے

Body:حیدرآبادی مشہور ڈش حلیم شہر بنگلور میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے

بنگلور: رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آمد ہوچکی ہے اور ملک بھر کے بازاروں میں رونق بڑھتی دکھائی دیرہی ہے اور خاص کر کھانے پینے کے متعلق حیدرآباد کی مشہور ڈشس جیسے بریانی اور حلیم.

حلیم حیدرآباد کی ایک مشہور ڈش ہے جسے عالم بھر کے لوگ کیا مسلم کیا فمغیر مسلم، سبھی پسند کرتے ہیں. چند برسوں قبل شہر بنگلور کے حلیم کے شائقین حضرات فرمائش کر حیدرآباد سے فلائیٹ کے ذریہ حلیم منگوایا کرتے اور اس کے چند دلدادہ حضرات خاص کر اس مقصد سے حیدرآباد کا سفر کرتے تھے کہ حلیم کھائیں.

لیکن ان دنوں ہر سال رمضان المبارک کے موقع پر حیدرآباد کی لزیز حلیم شہر بنگلور میں دستیاب ہو رہی ہے اور شہریان بنگلور اس کے ذائقہ سے واقف ہو رہے ہیں کہ ہر سال اس کی مانگ بڑھرہی ہے. خاص بات یہ ہے کہ حلیم کے خانساماںوں کو بنگلور لایا جاتا ہے اور یہ کہ اس ڈش میں لگنے والے تمام مسالے بھی حیدرآباد ہی سے لائے جاتے ہیں اور یہاں اس کا پکوان ہوتا ہے.

رمضان المبارک نہ صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلمانوں کے لئے بھی مسرت لاتا ہے کہ سبھی اسکا انتظار کرتے ہیں کہ لزیز ڈشس سے آشنا ہوسکیں اور ان مزیدار کھانوں میں حلیم اول نمبر پعمر ہوتی ہے، اس لئے بھی کہ یہ صرف رمضان المبارک ہی میں دستیاب ہوتی ہے.

ان حیدرآبادی حلیم وینڈرس نے شہر بنگلور کے مختلف علاقوں میں اپنے سیلس آوٹلیٹس بنا لیے ہیں جہاں سے لوگ بآسانی سے حاصل کرسکتے ہیں. اور جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے اب اس حیدرآبادی حلیم، بریانی و خوبانی کا میٹھا آنلائن ایپ کے ذریہ بھی طلب کیا جاسکتا ہے.

شہر بنگلور میں حیدرآبادی حلیم کے وینڈرس کے مطابق اس کی قیمت فی 300 ڈبہ 190 روپیہ میں اور 1.5 کلوگرام کا ڈبہ 800 روپے میں ملتا ہے.

بائیٹس...
1. دستگیر، حلیم وینڈر بنگلور
2. شفیع احمد، حلیم وینڈر بنگلور
3. ناصر، حلیم کے شائق
4. درشن عبد اللہ، حلیم و خوبانی کے شائق

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.