ETV Bharat / briefs

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا کی بھوک ہڑتال - addmission problems

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے پچھلے 15 دنوں سے احتجاج کررہے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا کی بھوک ہڑتال
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 10:02 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پچھلے پندرہ دنوں سے پی ایچ ڈی داخلے کے لیے احتجاج کرنے والی مریم, شعبہ اردو کی طالبات کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ چار دن سے طلبہ اور طالبات بھوک ہڑتال پر ہیں.

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا کی بھوک ہڑتال

احتجاج کرنے والے طلباء نے پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے چار دنوں سے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

احتجاج کرنے والے طلبہ اور طالبات کا میڈیکل چیک اپ کرنے کے لیے یونیورسٹی رجسٹرار نے یونیورسٹی ہیلتھ سروس کے سی ایم او کو منع کردیا۔

آج دوپہر اچانک مریم کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر یونیورسٹی ہیلتھ سروس لے جانا پڑا۔

Intro:یونیورسٹی رجسٹرار نے دھرنے پر بیٹھے طلبہ کے چیک اپ اور علاج کرنے سے منع کیا یونیورسٹی سی ایم او سے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پچھلے پندرہ دنوں سے پی ایچ ڈی داخلے کے لیے دھرنے پر بیٹھی مریم, شعبہ اردو کی طالبات کی حالت خراب.
چار دن سے طلبہ اور طالبات ہنگر اسپائیک پر.

Body:دھرنے پر بیٹھے طلباء نے چار دنوں سے ہنگر اسٹائل شروع کردی ہے پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے۔

دھرنے پر بیٹھے طلبہ اور طالبات کا میڈیکل چیک اپ کرنے کے لیے یونیورسٹی رجسٹرار نے یونیورسٹی ہیلتھ سروس کے سی ایم او سے کیا منا دھرنے پر بیٹھی شعبہ اردو کی مریم نے بتایا۔

آج دوپہر اچانک مریم کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر یونیورسٹی ہیلتھ سروس لے جانا پڑا۔

۱۔ بائیٹ۔۔۔۔ مریم۔۔۔۔ شعبہ اردو۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔ اے ایم یو۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔ ساجد۔۔۔۔ شعبہ انگلش۔۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔۔ اے ایم یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.