ETV Bharat / briefs

تین منزلہ عمارت خاکستر - NCIDENT IN RAMBAN

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل اکھڑال میں آگ کی ہولناک واردات میں ایک تین منزلہ عمارت مکمل طور خاکستر ہوگئی ہے۔

تین منزلہ عمارت خاکستر
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 11:03 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے تحصیل اکھڑال مارکیٹ کے نزدیک آج شام قریب 8 بجے رگھبیر سنگھ ولد رسیلا رام کے رہائشی مکان کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے مکان خاکستر ہوگیا۔

مقامی لوگ بچاؤ کاروائی کر کے مکینوں کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ اگر فائر سروس کی گاڑی بر وقت کاروائی کرتی تو اتنا نقصان نہیں ہوتا۔

واضح رہے 2001 میں آگ کی بھیانک واردات میں تین افراد جن میں دو کمسن بچے جھلس کر ہلاک ہو گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.