ETV Bharat / briefs

شدید گرمی سے سبزیاں جھلس رہی ہیں

بھارت کی شمالی ریاستیں حالیہ دنوں شدید گرمی کی زد میں ہیں۔

hot temperature ruins vegetable farming
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 9:16 PM IST

رواں برس شدید گرمی کی وجہ سے جہاں عام انسانوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہیں اس سے سبزی کاشتکاری بھی متاثر ہو رہی ہے۔

بھارت کی شمالی ریاستیں حالیہ دنوں شدید گرمی کی زد میں ہیں۔

سبزیاں کھیتوں میں گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہور ہی ہیں۔ تمام سرکاری اعلانات کے باوجود کاشتکاروں کو کوئی راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔

کاشتکار چاہتا ہے کہ اسے بجلی بلوں و دیگر سرکاری ٹیکس میں چھوٹ دی جائے۔ کاشت کی لاگت میں اضافے کے سبب کاشتکاروں کے لیے اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ انھیں یہ بھی شکایت ہے کہ کاشتکاری کے میدان میں ایجاد جدید ٹیکنالوجی سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت ان کاشتکاروں کو نقصانات کے بچانے کے لیے کیا اقدامات کرتی ہیں۔

Intro:سال دواں میں جاری شدید گرمی سے ہر طبقہ متاثر ہے. اس ضمن میں سبزی کاشتکار بھی قابل ذکر ہیں. سبزی کی کاشت کھیتوں میں ہی دم توڑ رہی ہے. اس موسم میں پیدا ہونے والی سبزی پانی کی سخت کمی کا شکار ہے.

Body:موسم گرما میں عام طور پر دستیاب سلاد کھیرا اب کھیتوں میں ہی دم توڑ رہا ہے. اس فصل کے لئے لازمی پانی اب آبی سطح میں کمی کے سبب دستیاب نہیں ہے. فصل کھیتوں میں ہی سوکھ رہی ہے. کاشتکار اپنی لاگت نکالنے سے بھی قاصر ہیں. ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس مسئلہ کا فوری حل نکالنا چاہیے.

Conclusion:تمام سرکاری اعلانات کے باوجود کاشتکاروں کو کوئی راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے. کاشتکار چاہتا ہے کہ اسے بجلی بلوں و دیگر سرکاری ٹیکس میں چھوٹ دی جائے. کاشت کی لاگت میں اضافے کے سبب کاشتکاروں کے لیے اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے. کاشتکاروں کو یہ بھی شکایت ہے کہ کاشتکاری کے میدان میں ایجاد جدید ٹیکنالوجی سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے.
باءٹ. بی. پی. کمار کاشتکار
مان سنگھ، کاشتکار
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.