تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے رہنما بھٹی وکرمارکا نے اس مسئلے پر عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔
جس پر عدالت نے ان کی درخواست کو قبول کیا،اور اس پر اگلے ہفتہ سماعت کا اعلان کیا۔
دوسری جانب کانگریس کا اس مسئلہ پر غیر معینہ مدت تک کا احتجاج جاری ہے۔
کانگریس پارٹی کے متعدد ارکان اسمبلی حکمراں جماعت ٹی آر ایس میں شامل ہوتے آئے ہیں جس پر کانگریس نے یہ احتجاج شروع کیا۔
تلنگانہ ہائی کورٹ میں انحراف پر سماعت ہوگی
منحرف ارکان اسمبلی کے مسئلے پر تلنگانہ ہائی کورٹ سماعت کے لیے رضامند ہوئی ہے۔
Telangana
تلنگانہ کانگریس کے صدر اتم کمار ریڈی اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے رہنما بھٹی وکرمارکا نے اس مسئلے پر عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔
جس پر عدالت نے ان کی درخواست کو قبول کیا،اور اس پر اگلے ہفتہ سماعت کا اعلان کیا۔
دوسری جانب کانگریس کا اس مسئلہ پر غیر معینہ مدت تک کا احتجاج جاری ہے۔
کانگریس پارٹی کے متعدد ارکان اسمبلی حکمراں جماعت ٹی آر ایس میں شامل ہوتے آئے ہیں جس پر کانگریس نے یہ احتجاج شروع کیا۔
Intro:Body:Conclusion: