ETV Bharat / briefs

حسینہ پارکر کی جائیداد نیلام - حسینہ پارکر کی جائیداد نیلام

ممبئی کے ناگپاڑہ علاقے میں واقع حسینہ پارکر کی جائیداد کو نیلامی 1.80 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا۔

داؤد ابراہیم
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 2:05 PM IST

Updated : Apr 1, 2019, 5:34 PM IST

حسینہ پارکر کے کوئی رشتہ دار نے یہ ثابت کیا کہ اس جائیداد کو خریدنے کے لیے قانونی طور پر رقم کو حاصل کیا گیا، جس کے بعد یہ نیلامی کی گئی۔

یہ نیلامی سمگلنگ اور فارن ایکسچینج مینیپیولیٹرس ایکٹر کے ذریعے کی گئی ہے۔

حسینہ پارکر کی جائیداد نیلام

قابل ذکر ہے کہ حسینہ پارکر داؤد ابراہیم کی چھوٹی بہن ہیں اور ان کی شادی اسمعیل پارکر سے ہوئی تھی۔ ان کا انتقال سنہ 2014 میں ہوگیا۔ جبکہ سنہ 2018 کے اپریل میں سپریم کورٹ نے ناگپاڑہ میں واقع 7 جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Apr 1, 2019, 5:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.