ETV Bharat / briefs

فوجی اہلکار کی زیادتی سے اسکولی بچے خوفزدہ - ہراساں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زاوورہ علاقے کے لوگوں نے فوج پر الزام عائد کیا کہ فوجی اہلکاروں نے اسکول بس کے ڈرائیور کے ساتھ اس حد تک زیادتی کی کہ بس میں سوار بچے خوف سے چیخنے چلانے لگے۔

اسکولی بس ڈرائیور ہراساں
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 1:17 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 6:35 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق آج صبح روزہ شوپیان سے ریمبو انٹرنیشنل ایجوکیشن اسکول کی ایک بس جارہی تھی جس میں چھوٹے طلباء سوار تھے۔

اسکولی بس ڈرائیور ہراساں

اسی دوران فوج کی نفری نے بس کے ڈرائیور گلزار احمد کو مبینیہ طور سے زد و کوب کیا۔
اسکے بعد مقامی لوگوں نےزاوورہ شوپیان روڈ کو گھنٹوں تک بند کردیا۔
بعد میں فوج کے کا کمانڈر جائے موقع پر پہنچ گیے اور لوگوں کو یقین دلایا کہ اس معاملہ میں جو بھی اہلکار ملوث پائے جائیں گے انکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

فوج کی طرف سے یقین دہانی کے بعد روڑ کوآمد رفت کے لیے کھول دیا گیا۔

Intro:

Body:ضلع اننت ناگ کے مرہامہ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ختم ہوا ۔

اس تصادم میں دو مقامی عسکریت پسندوں سمیت ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔

ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں میں مرہامہ علاقہ کے رہنے والے سجاد بٹ بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ این ائی کے مطابق 12 فروری کو پلوامہ فدائین حملہ میں سجاد بٹ کی گاڑی کا استعمال کیا گیا تھا جس کے بعد سجاد بٹ جیش محمد عسکریت پسند تنظیم میں شامل ہوا تھا ۔

سجاد بٹ کے ہلاک ہونے کی خبر پھیلتے ہی مرہامہ علاقہ میں مشتعل نوجوانوں نے سکیورٹی فورسز پر سنگ بازی شروع کی سکیورٹی فورسز نے مشتعل نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لئے پلیٹ و انسوں گیس کا استعمال کیا جس دوران کئی نوجوان زخمی ہوئے علاقہ میں آپریشن ختم کیا گیا ہے تاہم حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔

وہیں ضلع اننت ناگ میں احتیاطی طور انٹرنیٹ خدمات کو معطل کیا گیا ہے ۔

پی ٹی سی۔۔۔۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 6:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.