ETV Bharat / briefs

عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام - تربیتی پروگرام

ریاست کرناٹک میں انجمن خادم الحجاج بیدر کی جانب سے عازمین حج کے لئے رواں برس کا پہلا تربیتی پروگرام جامع مسجد بیدر میں منعقد کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 8:15 PM IST

اس موقع پر حج کمیٹی بیدر کے سیکریٹری سید منصور قادری نے میڈیا سے گفتگو کی۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے اس سال کہا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے بیدر ضلع کے 62 افراد کو70+ محفوظ زمرہ میں 271 عام زمرے میں منتخب قرار پائے ہیں۔

علاوہ ازیں ویٹنگ لسٹ کے تحت 16افراد کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ بیدر ضلع سے اب تک 335 افراد کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔

سید منصور قاردی نے مزید کہا کہ انجمن خادم الحجاج کی بنیاد 1999 میں رکھی گئی تھی، بیس برس سے ہر سال اس طرح کے تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔

یہ تربیتی پروگرام پانچ قسطوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

آج کا یہ تربیتی پروگرام پہلا تربیتی پروگرام ہے۔ اس موقع پر رواں برس حج کو جانے والے عازمین حج کو علمائے کرام تربیت دیتے ہیں، وہاں کے حالات اور اراکین حج سے متعلق معلومات فرہم کرتے ہیں۔

اس موقع پر انجمن حجاج بیدر کے ذمہ داران کی علاوہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.