ETV Bharat / briefs

ژالہ باری سے متاثرہ کسانوں کا معاوضے کا مطالبہ - سیب باغات

گزشتہ روز جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ژالہ باری اور تیز بارش سے باغات اور کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں متاثرہ کسانوں کی جانب سے نقصانات کی بھر پائی کی خاطر معاوضہ کی مانگ کی جا رہی ہے۔

ژالہ باری سے متاثرہ کسانوں کا معاوضے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 4:38 PM IST

متاثرہ کسانوں کی مانگ ہے کہ اس مشکل وقت میں انتظامیہ کی جانب سے انہیں بھر پور مدد اور معاوضہ فراہم کیا جائے۔

لوگوں نے بتایا کہ ان کی ساری امیدیں اور سارا ذریعہ آمدن ختم ہو گیا ہے اور اب سرکار ہی ان کی داد رسی کر سکتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے متاثرہ کسانوں نے مانگ کی کہ ’’متاثرہ علاقوں کا جائزہ اور نقصانات کا تخمینہ لگاتے وقت متعلقہ ملازمین کو ہر باغ میں جانا چاہئے تاکہ ہر مستحق کو جائز معاوضہ مل سکے۔‘‘

ژالہ باری سے متاثرہ کسانوں کا معاوضے کا مطالبہ

ادھر آج صبح سے ہی انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ محکمہ جات کے ملازمین اور افسران کی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ جبکہ خود ضلع کے ترقیاتی کمشنر سید عابد نے بھی کئی دیہات میں جاکر لوگوں سے بات کی۔

اس موقعے پر سید عابد نے لوگوں کو یقین دلایا کہ نقصانات کا پوری طرح سے جائزہ لیکر کسانوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

انہوں نے عوام سے محکمہ باغبانی کے سائنسدانوں کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری پر عمل کرنے کی تلقین کی۔

واضح رہے کہ ضلع میں گزشتہ روز موسلہ دھار بارش اور ژالہ باری سے میوہ باغات، سبزی اور شالی کی کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔۔
گذشتہ روز پلوامہ ضلع کے علاقوں میں ژالہ باری اور تیز بارش سے باغات اور کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں متاثرہ لوگوں کی جانب سے نقصانات کی بھر پائی کی خاطر معاوضہ کی مانگ کی جا رہی ہے۔

Body:
شوکت ڈار۔۔۔۔

مقامی لوگوں کی مانگ ہے کہ اس مشکل وقت میں انتظامیہ کو بھر پور مدد اور معاوضہ فراہم کیا جائے۔
لوگوں نے بتایا کہ ان کی ساری امیدیں اور سارا ذریعہ آمدن ختم ہو گیا ہے اور اب سرکار ہی ان کی داد رسی کر سکتی ہے۔
بایٹ۔۔1..
انہوں تاہم بتایا کہ متاثرہ علاقوں کا جائزہ کرتے وقت اور نقصانات کا تخمینہ لگاتے وقت متعلقہ ملازمین کو ہر باغ میں جانا ہوگا تاکہ ہر مستحق کو جائز معاوضہ مل پائے۔
بائٹ 2...
ادھر آج صبح سے ہی انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ محکمہ جات کے ملازمین اور افسران کی ایک ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ جبکہ خود ضلع کے ترقیاتی کمشنر سید عابد نے بھی کئی دیہات میں جاکر لوگوں سے بات کی۔
اس موقعہ پر سید عابد نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کی ہر ممکن کوشش کی جا گی۔ ساتھ ہی نقصانات کا پوری طرح سے جائزہ لیا جائے گا۔
اس موقعہ پر انہوں۔ ے محکمہ باغبانی سائنسدانوں سے مشورہ لیکر عوام سے ان پر عمل کرنے کی تلقین کی۔
بائٹ۔۔
ڈی سی پلوامہ۔۔۔۔ سید عابد رشید۔
واضح رہے کہ ضلع میں گذشتہ روز ناسا دھار بارش اور حالہ باری سے سیب، بادام، شاہ شانہ وغیرہ کے باغات میں تباہی کچھ گئی تھی جب کہ باقی کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان ہوا ہے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔۔
گذشتہ روز پلوامہ ضلع کے علاقوں میں ژالہ باری اور تیز بارش سے باغات اور کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں متاثرہ لوگوں کی جانب سے نقصانات کی بھر پائی کی خاطر معاوضہ کی مانگ کی جا رہی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.