قتل کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔مقتول کی شناخت موہت مور کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے انہیں گولی ماردی۔موہت بہادرگڑھ کے رہنے والے ہیں اور وہ پیشے سے جم ٹرینر ہیں۔
پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔قاتلوں کی تلاش جاری ہے۔
جِم ٹرینر کا قتل - جم ٹرینر
نئی دہلی کی نجف گڑھ علاقے میں ایک جم ٹرینر کا گولی مارکر قتل کردیا گیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔
گولی مار کرجم ٹرنر کا قتل
قتل کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔مقتول کی شناخت موہت مور کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے انہیں گولی ماردی۔موہت بہادرگڑھ کے رہنے والے ہیں اور وہ پیشے سے جم ٹرینر ہیں۔
پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔قاتلوں کی تلاش جاری ہے۔
Intro:Body:Conclusion: