ETV Bharat / briefs

حیدرآباد: قبرستانوں پر ناجائز قبضہ

بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد کے مسلم اکثریتی علاقوں میں گذشتہ چند برسوں سے قبرستانوں پر ناجائز قبضوں کا سلسلہ جاری ہے۔

قبرستانوں پر ناجائز قبضہ
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 10:14 AM IST

حیدرآباد میں ایسی کئی بڑی عمارتیں ہیں، جنھیں قبرستان کی اراضی پر تعمیر کی گئی ہیں۔

قبرستانوں پر ناجائز قبضہ

شہر کے اطراف و اکناف غیروں کی جانب سے قبرستانوں پر ناجائز قبضہ عام بات ہے۔ شہر میں ایسی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں۔ لیکن حیدرآباد کے درمیان مسلم آبادی کے بیچوں بیچ مسلمانوں کی جانب سے قبرستان پر ناجائز قبضہ حیرت انگیز ہے۔

حیدرآباد کے مغلپورہ علاقے میں قائم 400 سالہ قدیم قبرستان جو کبھی کئی ایکڑز پر مشتمل ہوا کرتا تھا، آج ناجائز تعمیرات کے بعد زمین کے چند ٹکڑوں پر باقی رہ گیا ہے۔

قبرستانوں میں تعمیرات کو دیکھ کر اندازہ کرنا مشکل ہے کہ قبرستان میں تعمیرات ہیں یا عمارتوں کے درمیان قبرستان بسائے گئے۔

ممکن ہے کہ آئندہ چند برسوں میں وقف بورڈ کی لاپرواہی اور سیاسی پشت پناہی کے باعث بچے ہوئے قبرستان کی اراضی پر بھی کوئی خوبصورت عمارت تعمیر کر دی جائے گی۔

قبرستان کمیٹی کے صدر محمد محمود علی کے مطابق ناجائز قبضہ ہٹانے کے لیے عدلیہ کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کے باوجود وقف بورڈ ناجائز قبضوں کو ہٹانے میں ناکام رہا ہے۔

Intro:شہر کے اطراف و اکناف غیروں کی جانب سے مسلم
قبر ستانوں پر ناجائز قبضہ عام بات ہے شہر میں ایسی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں لیکن شہر کے درمیان ان مسلم مسلم آبادی کے بیچوں بیچ مسلمانوں کی جانب سے قبرستان پر ناجائز قبضہ حیرت انگیز ہے
حیدرآباد کے مسلم اکثریتی علاقوں میں گذشتہ چند برسوں سے سے قبرستانوں پر نا جائز قبضہ کرنا قبروں کو مسمار کرتے ہوئے مکان تعمیر کر نے نے کی روایت بہت چل پڑی ہے شہر میں ایسے سے کئی مکانات ہیں ہیں جن کے مارتے ہیں قبرستانوں پر کھڑی ہیں

Body:حیدرآباد کے مغلپورہ علاقے میں میں واقف 400 سالہ قدیم قبرستان ان جو کبھی اکڑو پر مشتمل ہوا کرتا تھا آج ناجائز تعمیرات کے بعد زمین کے چند ٹکڑوں پر باقی رہ گیا ہے قبرستانوں میں تعمیرات کو دیکھ کر اندازہ کرنا مشکل ہے کہ قبرستان میں تعمیرات ہیں ہیں یا عمارتوں تو کے درمیان قبرستان بسائے گئے ممکن ہے کہ آئندہ چند برسوں میں وقف بورڈ کی لاپرواہی ہیں اور سیاسی پشت پناہی کے باعث چند گز زمین پر باقی قبرستان کی اس اراضی پر کوئی خوبصورت عمارت تعمیر کر دی جائے صدر ہر قبرستان کمیٹی ٹی وی کے مطابق حق پرست ان پر نا جائز قبضہ ض کو ہٹانے کے لئے عدلیہ کی جانب سے سے جاری کیے گئے احکامات کے باوجود وقف بورڈ گڈ نائٹ جائز قابل زین کو یہاں سے ہٹانے نے میں ناکام رہا جس کی اہم وجہ قابضین کو حاصل سیاسی پشت پناہی ہے

Conclusion:بائٹ _ محمد محمود علی صدر قبرستان کمیٹی مغلپورہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.