ETV Bharat / briefs

سیاحتی مقام ’گھوڑا گلی‘ تاریخ کے اوراق سے غائب - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر قدرتی حسن سے مالا مال ہے، یہاں کے قدرتی نظاروں اور صحت افزا مقامات سے لطف اندوز ہونے کے لئے ہر سال ملکی و غیر سیاح وادی کا رخ کرتے ہیں۔

تاریخ کے نہاں خانوں میں دفن سیاحتی مقام ’گھوڑا گلی‘
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 5:53 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 11:29 PM IST

آئے روز محکمہ سیاحت کی جانب سے ریاست کے صحت افزا مقامات کو عالمی نقشے پر لانے کے لئے کروڑوں روپے صرف کئے جاتے ہیں۔ تاہم آج کے دور میں بھی کئی ایسے مقامات ہیں جو محکمہ سیاحت کی نظروں سے اوجھل ہیں۔

تاریخ کے نہاں خانوں میں دفن سیاحتی مقام ’گھوڑا گلی‘

ضلع رام بن سے تقریباً 60کلو میٹر دور سیاحتی مقام ’’گھوڑا گلی‘‘ کا یہ سیاحتی مقام تاریخ کے نہاں خانوں میں دفن ہو کر رہ گیا ہے۔

گھوڑا گلی میں جگہ جگہ تراشے ہوئے پتھر آج بھی اس بات کے گواہ ہیں کہ ماضی میں راجا مہاراجاؤں کی یہ پسندیدہ جگہ تھی۔

مقامی لوگوں کے مطابق ’’سیاسی رہنما صرف انتخابات کے دوران ہی ان مقامات کا دورہ کرتے ہیں اور الیکشن ختم ہونے کے بعد شاید یہ مقامات ان رہنماؤں کو یاد ہی نہیں رہتے۔‘‘

ویران و بیان اور ملبے کے نیچے دبے ہوئے گھوڑا گلی کے یہ خوبصورت اور نزاکت سے تراشے ہوئے پتھر آج بھی اپنے شاندار ماضی کی داستان بیان کرتے ہیں۔

قدرتی خوبصورتی سے مالا مال گھوڑا گلی جیسے صحت افزا مقام کو سیاحتی نقشے پر لانے کی ضرورت ہے۔

Intro:script mail
check mail

Body:script mail
check mail

Conclusion:script mail
check mail
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.