ETV Bharat / briefs

عام انتخابات: میسور رکن اسمبلی سے ایک ملاقات

عام انتخابات سے متعلق میسور کے نرسمہ راجا حلقے کے رکن اسمبلی اے تنویر سیٹھ سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

میسور رکن اسمبلی سے ایک ملاقات
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 10:21 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر میسور سے نرسمہ راجہ حلقہ سے اے تنویر سیٹھ گذشتہ 25 برس سے مسلسل نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ ایک بار پھر میدان میں ہیں۔

تنویر سیٹھ نے موجودہ رکن پارلیمان پرتاپ سمھہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فرقہ پرست سوچ سے حلقے کے لوگ پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کام تو دور وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ علاقہ کے دو عبادت گاہوں پر تالے لگادیے جائیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ سارے پارلیمانی حلقہ میں کسی قسم کا کوئی ترقیاتی نہ منصوبہ بنا ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا کام ہوا۔

Intro:2019 انتخابات: میسور نرسمہ راجا حلقہ کے ایم. ایل. اے تنویر سیٹھ سے ملاقات

Body:2019 انتخابات: میسور نرسمہ راجا حلقہ کے ایم. ایل. اے تنویر سیٹھ سے عام انتخابات کے متعلق ایک خصوصی ملاقات

میسور: شہر میسور کا نامی نرسمہ راجہ حلقہ سے پچھلے 25 سال سے مسلسل نمائندگی کر رہے ایم. ایل. اے تنویر سیٹھ اس بار ریاست میں عام انتخابات کے متعلق مطمئن نظر آئے.

تنویر سیٹھ نے موجودہ ایم. پی. پرتاپ سمھہ کے بارے میں بتایا کہ وہ کس ترح اپنی و اپنی پارٹی کی فرقہ پرست سوچ سے حلقہ کو لوگوں لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے. انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کام تو دور ایم. پی اس کام میں لگے ہوئے ہیں کہ علاقہ بھر کے 2 عبادت گاہوں پر تالے لگوادیے ہیں. انہوں نے کہا کہ سارے پارلیمانی حلقہ میں کسی قسم کا کوئی ترقیاتی نہ منصوبہ بنا ہے اور نہ ہی کوئی برائے نام ہی کام ہوا.

تنویر سیٹھ نے بتایا کہ ان کے نرسمہ راجہ حلقہ میں تقریباً 1.5 لاکھ عدد ووٹ اقلیتوں کے ہیں اور وہ اس مہنت میں لگے ہوئے ہیں کہ ان ووٹ کو مشترکہ حکومت سے اتارے جارہے کانگریسی امیدوار کو ٹرانسفر کرسکیں. انہوں نے کہا کہ میسور پارلیمانی حلقہ کے کل 8 اسمبلیوں میں 1 کانگریس اور 3 جے. ڈی. ایس کے نمائندے ہیں جب کہ 4 بی. جے. پی سے ہیں. انہوں نے کہا کہ مودی قیادت والی مرکزی حکومت کے عوام مخالف پالیسیوں و اقلیتوں پر ہوئے مظالم سے لوگ بیحد مضطرب و بیزار ہیں. لہٰذا لوگ اب تبدیلی چاہتے ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.