ETV Bharat / briefs

خاتون سے اجتماعی ریپ

دیوبند میں ایک خاتون سے اجتماعی جنسی زیاتی کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے، جبکہ خاتون نے انصاف نہ ملنے پر خودکشی کرنے کی دھمی دی ہے۔

خاتون سے اجتماعی ریپ
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 1:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور کے دیوبند علاقے کی ایک گاؤں کی خاتون کے ساتھ پانچ افراد مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی ہے۔

اس وا۲قعے کے بعد خاتون نے کوتوالی میں تحریر دے کر ملزموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

خاتون سے اجتماعی ریپ

خاتون نے الزام لگایا کہ 'چھ مہینے پہلے مجھے نگلی گاؤں کی رہنے والا نوجوان اور اس کا خالہ زاد بھائی گھر آئے اور دھوکے سے موٹر سائیکل پر بٹھالیا اور گنے کے کھیت میں لے گئے جہاں پر پہلے سے ہی ان کے تین اور ساتھی موجود تھے، میری مخالفت کرنے پر انہوں نے میرے ساتھ مار پیٹ کی اور باری باری سے میرا ریپ کیا'۔

خاتون نے مزید کہا مزموں نے کسی کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی، خاتون نے کہا کہ چھ مہینے سے وہ مسلسل دھمکی دیتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا جینا محال ہوگیا ہے۔

خاتون پچھلے چھ مہینے سے مسلسل کوتوالی کے چکر کاٹ رہی ہیں، لیکن آج تک اس کو انصاف نہیں مل پایا ہے، ایسے میں ملزمہ نے کہا کہ اگر اسے انصاف نہیں ملا تو وہ خود کشی کرنے پر مجبور ہوجائیں گی۔

Intro:اینکر

سہارنپور دیوبند علاقے کے ایک گاؤں کی خاتون کے ساتھ پانچ افراد نے عصمت دری کی مظلوما نے کوتوالی میں تحریر ر دے کر ملزموں کے خلاف کارروائی کی گھار لگائی ہے

Body:علاقے کے ایک گاؤں کی رہنے والی خاتون کوتوالی پہنچی اور تحریر دی تحریر میں خاتون نے کہا کہ چھے مہینے پہلے مجھے نگلی گاؤں کی رہنے والے نوجوان اور اس کا خالہ زاد بھائی اس کے گھر آئے اور اسے بلانے کی بات کہتے ہوئے موٹر سائیکل پر بٹھا لیا اس کے بعد وہاں سے گنے کے کھیت میں لے گئے جہاں ان کے پہلے تین اور ساتھی موجود تھے مخالفت کرنے پر اس کے ساتھ مار پیٹ کی اور باری باری سے عصمت دری کی اور کہاں کی پولیس کو بتایا تو جان سے مار دی جاؤں گی خاتون کے مطابق وہ لوگ 6مہینے پہلے سے دھمکی دیتے ہیں پریشان ہو کر اس نے پولیس میں تحریر دی ہے

یہ مظلوم خاتون پچھلے چھ مہینے سے لگاتار کوتوالی کے چکر کاٹ رہی ہیں مگر آج تک اس کو انصاف نہیں مل پایا ہے ایسے میں مظلومہ نے کہا کی اگر اسے انصاف نہیں ملا تو وہ خود کشی کر لی گئی

Conclusion:بائٹ01 مظلوم خاتون

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.