ETV Bharat / briefs

ہلاک جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم - توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ

پلوامہ حملے کے دوران ہلاک شدہ فوج کے جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کے لیے توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے مختلف اداروں میں داخلے جاری ہیں۔

ہلاک جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 11:02 PM IST

توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے رکن ڈاکٹر منصور عالم مدنی نے کہا کہ 'ٹرسٹ کے مختلف اداروں میں داخلے جاری ہیں۔ ان اداروں میں پلوامہ حملے میں ہلاک شدہ جوانوں کے اہل خانہ اگر چاہیں تو اپنے بچوں کا داخلہ کرا سکتے ہیں۔

پلوامہ: ہلاک جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم

جھارکھنڈ میں ماب لنچنگ میں مارے گئے تبریز انصاری کے بارے سوال کرنے پر انہوں نے کہا کہ 'اسلام حب الوطنی کی تعلیم دیتا ہے۔ ہر مسلمان اپنے ملک سے محبت کرتا ہے۔ کوئی جئے شری رام، وندے ماترم بولنے سے محب وطن نہیں ہوجاتا۔

واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد ٹرسٹ کے چیئرمین مطیع الرحمان عبدالمتین نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کے بچوں کو اپنے ادارے میں مفت تعلیم مہیا کرانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

Intro:بہار : پلوامہ دہشت گردانہ حملہ کے دوران شہیدوں کے ورثا کو مفت تعلیم دینے کے مولانا مطیع الرحمن عبدالمتین ،چئیرمین توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے وعدہ کو دہراتے ہوئے ٹرسٹ سے منسلک ڈاکٹر منصور عالم مدنی نے آج کہا کہ اس وقت توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے مختلف اداروں میں داخلہ کا سلسلہ جاری ہے. ایسے میں پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں کے پریوار والے چاہیں تو اپنے بچے بچیوں کا داخلہ توحید انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی آئی)، اے ایم ایس انٹرنیشنل اسکول، جامعہ عائشہ اسلامیہ وغیرہ اداروں میں کرا سکتے ہیں. یہاں ان کے بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ان کے دیگر اخراجات بھی اٹھائے جائیں گے.
اسی کڑی میں ڈاکٹر منصور عالم مدنی سے ابھی حال ہی میں جھارکھنڈ میں موبلنچنگ میں مارے گئے تبریز انصاری کے بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اسلام وطن پرستی کا تعلیم دیتا ہے. ہر مسلمان اپنے ملک سے محبت رکھتا ہے. کوئی جئے شری رام، وندے ماترم بولنے سے وطن پرست نہیں ہوجاتا. میں دعویٰ کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہندوستان کا مسلمان غدار ہو ہی نہیں سکتا. چند سرفروں کی وجہ سے پوری قوم کو بدنام کرنا کہاں کا انصاف ہے. ڈاکٹر منصور عالم مدنی نے مزید کہا کہ ہندوستان کی آزادی سے لیکر اس کی ترقی و تمدنی میں مسلمانوں کا بھی اہم رول رہا ہے، ان کی قربانیوں کو جھوٹلایا نہیں جا سکتا.

Body:منصور عالم مدنی
رکن توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.