ETV Bharat / briefs

محکمہ جنگلات کےافسران پر حملہ - ضلع آصف آباد

تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں اراضی کے مسئلہ پر مقامی کسانوں نے محکمہ جنگلات کے افسران پر حملہ کردیا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/30-June-2019/3705860_attack.mp4
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 8:59 PM IST

آصف آباد ضلع کے،سرسالا، گاوں میں محکمہ جنگلات کے افسران بشمول ایف آر او انیتا پر رکن اسمبلی کے بھائی کونیرو کرشنا نے مقامی کسانوں کے ساتھ ملکر لکڑیوں سے حملہ کیا۔

telangana
پولیس کے مطابق رکن اسمبلی کونیرو کونپا کے بھائی کونیرو کرشنا نےمقامی کسانوں کے ساتھ افسران پر حملہ کیا، جس پر انھیں گرفتار کرلیا گیا اور انکے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ کونیرو کرشنا حال ہی میں ہوئے ضلع پریشد انتخابات میں ضلع کے نائب چیرمین منتخب ہوئے ہیں۔ سرسالا کی اراضی پر محکمہ جنگلات کے افسران حکومت کی ،ہریتا ہرم، مہم کے تحت شجرکاری کے لیے پہنچے تھے، جہاں گاوں والوں نےدعوی کیا کہ یہ انکی اراضی ہے جہاں وہ اس مہم کو انجام دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔دوسری جانب محکمہ جنگلات کا دعوی ہیکہ اراضی محکمہ کا اثاثہ ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.