ETV Bharat / briefs

تصادم میں ترنمول کانگریس کےپانچ کارکنان زخمی - کارکن

زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ایک شخص کی حالت نازک ہے۔

تصادم میں ترنمول کانگریس کےپانچ کارکن زخمی
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 1:38 PM IST

ترنمول کا نگریس کے دو گروپوں کے درمیان آ پسی جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

جنوبی 24پرگنہ کے بستنی تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس یوتھ اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ایک شخص کی حالت نازک ہے۔

ترنمول کا نگریس کے دو گروپوں کے درمیان آ پسی جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

جنوبی 24پرگنہ کے بستنی تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس یوتھ اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ایک شخص کی حالت نازک ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.